Breaking News
Home / Tag Archives: #ChiefJusticeOfPakistan

Tag Archives: #ChiefJusticeOfPakistan

چیف جسٹس نے ٹیکسز سے متعلقہ کیسز جلد نمٹانے کیلئے اے ڈی آر سی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور ٹیکس بار کے شہباز صدیق،انیب اختر ،پاکستان ٹیکس بار کے رانا منیر ،زاہد عتیق ،دیگر کمیٹی میں شامل لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے ٹیکسز سے متعلقہ کیسز نمٹانے کے لیے اے ڈی آر سی کمیٹی تشکیل دیدی۔کمیٹی میں لاہور ٹیکس بار ایسوسی …

Read More »

فوجی عدالتوں کو سویلینز کے کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد

فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کا مطلب فوجی عدالتوں کا اختیار تسلیم کرنا ہو گا:جسٹس مسرت ہلالی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی …

Read More »

فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت متعارف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت متعارف کرا دی۔پی ٹی اے نے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت دے دی جس کے بعد سٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے ہم ڈٹے رہیں گے ،حق لے کر رہیں گے: مسرت چیمہ

رہا ہو کر بانی پی ٹی آئی کارکنوں کی قربانی کا صلہ دیں گے،عمران خان جو لائحہ عمل دینگے قوم من و عن عمل کریگی پی ٹی آئی سینئر رہنما کی جمشید اقبال چیمہ ، وکلاء کے ہمراہ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو لاہور( ڈیلی پاکستان آن …

Read More »

پولیس افسر کی14 سال لڑکے سے مبینہ جنسی زیادتی،گرفتار کر لیا گیا

پشاور/بونیر(این این آئی) خیبرپختونخوا ہ کے ضلع بونیر میں ایک پولیس افسر نے 14 سالہ لڑکے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جسے معطل کر کے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق درج ایف آئی آر کے متن میں نوجوان کے حوالے سے لکھا گیا ہے کہ …

Read More »

سویلینز کا ملٹری ٹرائل ،7رکنی آئینی بنچ 9دسمبر کو انتہائی اہم اپیلوں پر سماعت کرے گا

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کی آئینی بینچز کمیٹی نے سویلین کے ملٹری ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی 9 دسمبر کو انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت …

Read More »
Skip to toolbar