Breaking News
Home / Tag Archives: #BusinessNews (page 7)

Tag Archives: #BusinessNews

توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس 2 میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے دوران اسپیشل کورٹ سینٹرل ون کے جج شاہ رخ ارجمند نے فردِ جرم عائد …

Read More »

چھ ارب روپے کا ہائوسنگ اسکینڈل،ملزم سابق سینیٹر وقار احمد کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

عدالت نے درخواست پر عائد اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے چھ ارب روپے کے ہائوسنگ اسکینڈل کے ملزم سابق سینیٹر وقار احمد کی ایک روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔بعدازاں عدالت …

Read More »

چینی گروپ کا پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عندیہ

گاڑیوں کی اسمبلنگ ،شوگر پراسیسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کی جائے گی لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے چین کی نیو سپارک ٹیکنالوجی کمپنی کے مسلم سی ای او مسٹر عمر نے ملاقات کی۔پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں ہونے …

Read More »

ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

سیول (ڈیلی پاکستان آن لائن )ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر یون سوک ییول کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگا دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت انصاف کی جانب سے صدر یون سوک ییول پر یہ پابندی ایک ایسے وقت میں لگی ہے جب ان …

Read More »

شادی کی تقریب میں سبز مرچوں کے حلوے کی دھوم

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)حلوہ ایک معروف روایتی ڈش ہے جس کا شمار میٹھی غذا میں ہوتا ہے، حلوے کی مختلف اقسام جیسے گاجر کا حلوہ، کدو کا حلوہ، سوجی کا حلوہ ودیگرتو آپ نے سنا ہو گا لیکن کیا آپ نے کبھی مرچ کا حلوہ دیکھا ہے۔بھارتی ٹی …

Read More »

چین کو امریکہ کی جانب سے تجارتی معاملات کو سیاسی رنگ دینے پر تشویش

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا دونگ نے چار جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں فوٹو وولٹک مصنوعات پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کرنے کے امریکی عندیے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی محکمہ تجارت نے کمبوڈیا، ویتنام، تھائی لینڈ اور ملائیشیا کی فوٹو …

Read More »

وزیر اعلیٰ مریم نوازسے چین سٹور ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی ملاقات ، ” شاپنگ فیسٹیول ” کے انعقاد کا اصولی فیصلہ

پنجاب میں سٹورز کے اوقات کار کیلئے سالانہ کیلنڈر بنانے کی تجویزپیش ، وفد نے تجاویز اور سفارشات سے آگاہ کیا لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین سٹور ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں ” شاپنگ فیسٹیول ” کے انعقاد …

Read More »
Skip to toolbar