اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)شہباز حکومت کے ابتدائی 8 ماہ میں قرضوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں، مارچ سے اکتوبر 2024 تک وفاقی حکومت کے قرضے میں 4 ہزار 304 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے …
Read More »ڈائیلاگ ہر مسئلہ کا حل ، ثقافتی تنوع بارے پاکستان کا مستقبل روشن ہے، عطااللہ تارڑ
کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے امن و استحکام ناگزیر ہے،وفاقی وزیراطلاعات کا خطاب اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انسانی ثقافت اور ورثے کی تاریخ صدیوں پرانی ہے، پاکستان کی ثقافت اور تہذیب ہماری پہچان ہے، …
Read More »ٹرمپ کا ایران کو ایٹم بم بنانے سے روکنے کے لیے فوجی حل پر غور
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کے لیے مختلف طریقوں پر غور کر رہے ہیں جن میں پیشگی حملوں کا امکان بھی شامل ہے۔ امریکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق ایرانی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی کارروائی کا …
Read More »12 سال کے وقفے کے بعد ترکیہ کا شام میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان
انقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے کہاہے کہ دمشق میں ترک سفارت خانہ دوبارہ کام شروع کر دے گا اور سفارتی وفد شام روانہ ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا، ہم دہشت گردی سے پاک شام دیکھنا چاہتے …
Read More »مئی توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کے 8روپوش رہنما اشتہاری قرار
اسلم اقبال ، حماد اظہر، مراد سعید، زبیر خان نیازی، حامد رضا گیلانی، محمد جاوید، عبد الصمد اور واثق قیوم کے دائمی وارنٹ بھی جاری لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی کو کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف …
Read More »چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی گرفتاری کے معاملے پر جواب طلب کر لیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی گرفتاری کے معاملے پر جواب طلب کر لیا۔ جمعہ کو سینٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹر عون عباس نے عوامی اہمیت کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹر اعجازچوہدری کی …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ کو سال کی بہترین شخصیت قرار
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)تقریبا چھ ماہ قبل نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ لوئر مین ہیٹن میں ایک کمرہ عدالت میں بیٹھے تھے اور جیوری انہیں پہلا سزا یافتہ سابق صدر قرار دے رہی تھی۔امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق وہ اس کورٹ ہاس سے کچھ ہی فاصلے پر نیویارک …
Read More »جدہ ہسپتال میں روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کا پہلا آپریشن
آپریشن کی کامیابی کے بعد ڈونر اور مریض دونوں ہسپتال سے رخصت ہوگئے،رپورٹ جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں جدہ کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں کا روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کا پہلا کامیاب آپریشن کیا گیا۔عاجل نیوز کے مطابق 23 سالہ نوجوان موروثی طورپر جگر …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
