Breaking News
Home / Tag Archives: #BusinessNews (page 5)

Tag Archives: #BusinessNews

راجہ وسیم حسن کاوسائل رکھنے کے باوجود ٹیکس ادائیگی نہ کرنے والوں کے گرد شکنجہ کسنے کے فیصلے کا خیر مقدم

نظام چلانے کیلئے جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس کی شرح کو ساڑھے13فیصد پر لانا ہوگا ‘ ترجمان پیاف ،صدر لوہا مارکیٹ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)تاجر رہنما پیاف کے ترجمان و صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے پرتعیش طرز زندگی گزارنے کے باوجود ٹیکس کی …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان

31 دسمبر2024 کے بعد انعامی بانڈز واپسی کی درخواست قبول نہیں کی جائیگی، اسٹیٹ بینک کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ساڑھے7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 …

Read More »

ٹیکسیشن کے نظام میں بڑی سرجری کرنے کی ضرورت ہے ‘ راجہ راحیل اشفاق

پالیسی ریٹ میں کمی سے کاروبار وں کیلئے بینکوں سے قرض لینے کے حجم میں غیر معمولی اضافہ ہوا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان اسٹیل آئرن ایسوسی ایشن وایگزیکٹو ممبر پیاف راجہ راحیل اشفاق نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ میں کمی کے تسلسل سے مختلف کاروبار وں کیلئے …

Read More »

ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے’راجہ وسیم حسن

ملکی معیشت کی ترقی تب ہی ممکن ہے جب سب اپنے حصے کی ذمہ داری پوری کریں’ تاجر رہنما لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)تاجر رہنما پیاف کے ترجمان و صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے،ٹیکس نادہندگان کے …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی

شیئرز کی خرید و فروخت اورتصفیہ کا نیاسسٹم متعارف کرایا جائے گا، نیشنل کلیئرنگ کمپنی کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سرمایہ کاروں کیلئے بڑی سہولت، اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی۔اسٹاک ایکسچینج میں پہلے شیئرز کی رقم دو دن بعد سیٹلمنٹ کے ذریعے ملتی …

Read More »

کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے’مریم نواز شریف

کسان کی ترقی اور آسانی کیلئے حکومتِ پنجاب زراعت کے شعبے کو بہتر کر رہی ہے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔انہوں نے کسانوں کے قومی دن پر اپنے پیغام میں کہا …

Read More »

بجلی کے نرخوں میں فوری کمی،ٹیکسوں کی تعداد کم اور فکسڈ چارجز واپس لیے جائیں’لاہور چیمبر کا مطالبہ

خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں بجلی کی زیادہ قیمت صنعتوں ،کاروباری طبقے کے لیے ناقابل برداشت ہو چکا لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیاد ت نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا مسلسل 5ویں بار شرح سود میں کمی کا اعلان

شرح سود میں 200بیس پوائنٹس کی کمی کی، شرح سود 2فیصد کمی سے 13فیصد ہوگی کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود 200بیسس پوائنٹس کم کرکے 13فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 200بیس پوائنٹس …

Read More »
Skip to toolbar