جیوری نے ٹرمپ کو خاتون صحافی کو ڈپارٹمنٹل اسٹور میںہراساں کرنے کا مجرم قراردیا تھا،رپورٹ نیویارک (این این آئی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکہ لگ گیا۔ عدالت نے جنسی ہراسگی کیس میں 50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فیڈرل اپیل کورٹ …
Read More »طالبان کا خواتین کو ملازمت دینے والی تمام این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان
تعاون کی کمی کی صورت میں اس ادارے کی تمام سرگرمیاں منسوخ کر دی جائیں گی،وزیراقتصادیات کابل (این این آئی)طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں خواتین کو ملازمت دینے والے تمام ملکی اور غیر ملکی غیر سرکاری گروپوں کو بند کر دیں گے۔غیرلکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارتِ …
Read More »غزہ کی پٹی میں مستقبل کے حوالے سے معاملہ ابھی زیر بحث ہے، نیتن یاہو
قیدی تبادلے کے معاہدے کے بعد بھی غزہ میں لڑائی کے لیے آئیں گے،اسرائیلی وزیراعظم غزہ(این این آئی )غزہ میں باقی رہنے کے بارے میں اعلی سکیورٹی حکام کی وارننگ کے جواب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل غزہ میں لڑائی میں …
Read More »ایف بی آر کو پہلی ششماہی میں ٹیکس ریونیو میں بڑے شارٹ فال کا سامنا
جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ٹیکس وصولی کا 6ہزار 9ارب روپے کا ہدف پورا ہونا ممکن نہیں لگتا، ذرائع کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )کو رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹیکس ریونیو میں بڑے شارٹ فال کا سامنا ہے۔فیڈرل بورڈ …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3ہزار 907پوائنٹس اضافہ
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد شدید تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز سے اختتام تک مسلسل گرین زون میں ٹریڈ ہوئی، پاکستان سٹاک ایکسچینج دوران ٹریڈنگ 4ہزارپوائنٹس پلس ہوئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100انڈیکس کا آغاز 500پوائنٹس تیزی …
Read More »معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے’ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے لاہور چیمبر میں منعقدہ اجلاس میں عہدیداران سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی استحکام معاشی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔اجلاس کی صدارت صدر لاہور چیمبر میاں ابوزر شاد نے کی جبکہ سینئر نائب صدر انجینئر خالد …
Read More »وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے اضافہ
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن رواں سال اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے کا مجموعی اضافہ ہوا، اس دوران بیرونی قرضوں میں کمی دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق اکتوبر تک وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4632ارب روپے کا اضافہ جبکہ بیرونی قرضوں میں …
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز، انڈیکس کی 2 سطحیں بحال
گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس کی ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہوگئی تھی کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس کی 2 سطحیں بحال ہو گئیں۔پیر کے روز بازارِ حصص میں مارکیٹ …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
