لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کے دورہ چین کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے ،اب موبائل فون پنجاب میں تیار ہوں گے۔صوبائی وزیر نے انڈسٹریل اسٹیٹ فیصل آباد میں وی وو موبائل فون کمپنی کے مینوفیکچرنگ پلانٹ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ …
Read More »دنیا کا امیر ترین شخص کون؟ فہرست جاری
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی۔امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکر برگ شامل ہیں۔فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون …
Read More »حکومت قرض اتارنے کیلئے بھی ” اڑان پاکستان ” کی طرز پر پروگرام سامنے لائے’ راجہ وسیم حسن
نومبر 2024 میں قرضوں کا حجم بڑھ کر 70.366 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا’ ترجمان پیاف، صدر لوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)تاجر رہنما پیاف کے ترجمان و صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے اندرونی و بیرونی قرضوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار …
Read More »بیرون ممالک ائیر پورٹس پر پاکستانی مصنوعات ڈسپلے کرانے کیلئے کاوشیں کی جائیں’ نجم مزاری
حکومت نوجوانوں کو خود مختار بنانے کیلئے منصوبے ڈیزائن کرے ‘ انٹر پرینیور، چیئرمین چلتن پیورو پاکستان لاہور( ڈیلی پاکستان آن ائن)انٹرپرینیور و چیئرمین چلتن پیورپاکستان نجم مزاری نے کہاہے کہ پاکستان کی بہت سی مصنوعات تشہیر اور موثر مارکیٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے عالمی منڈیوں تک رسائی حاصل …
Read More »اڑان پاکستان پروگرام پرایس آئی ایف سی کی طرز پر کام کرنے کی ضرورت ہے ‘ خادم حسین
بے پناہ چیلنجز کے باوجود معاشی استحکام حاصل کرنا حکومت کی قابل ذکر کامیابی ہے’ڈائریکٹر پاکستان ڈویلپمنٹ کمپنی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی ،سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ اور سابقہ ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہبے پناہ چیلنجز کے باوجود …
Read More »اسلام آباد ائیرپورٹ کی نجکاری کیلئے فنانشل بڈ، ترک کمپنی کی بڑی پیشکش
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے فنانشل بڈ کھولی گئی۔فنانشل بڈ کھولنے کی تقریب کراچی میں پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی ہیڈکوارٹر میں ہوئی جس دوران بڈ میں شارٹ لسٹ ہونے والی واحد ترک کمپنی نے حصہ لیا۔ ترجمان پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق کمپنی نے …
Read More »گنے کا کاشتکار صحیح قیمت نہ ملنے، ملوں کی ظالمانی کٹوتی کے خلاف سراپا احتجاج ہے’ مسرت چیمہ
گندم کے بعد گنے کے کاشتکار کو بھی ذلیل و رسوا کیا جارہا ہے ‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف لاہور( ڈیلی پاکسان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکمران معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی زراعت کو …
Read More »حکومت نے معیشت کو ڈیفالٹ سے بچا کر استحکام کی سمت میں ڈال دیا ‘ حمزہ شہباز شریف
وزیر اعظم نے ہمیشہ میثاق معیشت کی بات کی ،سابق وزیر اعلیٰ سے چوہدری شہباز، رمضان صدیق بھٹی کی ملاقات لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمداور پارٹی کے سینئر صوبائی رہنما رمضان صدیق بھٹی نے ان کے دفتر …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
