ماہ رنگ بلوچ میرے بیٹے کے قتل اور بی ایل اے کے وحشیانہ مظالم پر کیوں خاموش ہیں؟ والدہ معراج وہاب کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے وحشیانہ حملے کی حقیقت کا پردہ چاک ہوگیا۔ معصوم معراج وہاب کی والدہ نے حقائق سے پردہ اٹھا …
Read More »اربوں ڈالر کے درآمدی بل میں کمی کیلئے” میڈ اِن پاکستان ‘ ‘ مہم شروع کی جائے ‘ نجم مزاری
مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نامور شخصیات کواس مہم کا حصہ بننا چاہیے ‘ انٹر پرینیور ،چیئرمین چلتن پیور لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرپرینیور و چیئرمین چلتن پیورپاکستان نجم مزاری نے قومی سطح پر ” میڈ اِن پاکستان ‘ ‘ مہم شروع کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا …
Read More »عدالتوں ،ٹریبونلز میں 4.7ٹریلین کے33 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا ء ہیں ‘ ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن
وزیراعظم کی جانب سے ایف بی آر افسران کو کمزور ،جھوٹی بنیاد پر مقدمات بنانے پرسخت سزائوں کی تنبیہ کا خیر مقدم لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایف بی آر افسران کو کمزور یا جھوٹ کی بنیاد پر …
Read More »حکومت کا شہریوں کو ایندھن سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کے لئے بڑا اعلان
الیکٹرک موٹر سائیکلوں کو 77 فی صد تک بچت ہوگی، چارجنگ اسٹیشنز کو سستی بجلی ملے گی’اویس لغاری اسلام آباد( این این آئی) وفاقی حکومت نے شہریوں کو ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان …
Read More »مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس،یاسمین راشد،محمود الرشید سمیت دیگر پر فرد جرم عائد
سینیٹر اعجاز چوہدری ، یاسمین راشد اور محمود الرشید قیدی نمبر 804والی چادر پہن کر عدالت پیش ہوئے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی 2023ء کو لاہور میں مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنمائوں …
Read More »مزید 15آئی پی پیز کیساتھ نئے معاہدے کی منظوری، بجلی 10سے 11روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بجلی کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہوگئی، وفاقی کابینہ نے مزید 15آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کی منظوری دے دی، نئے معاہدوں سے قومی خزانے کو 500ارب روپے سے زائد کی بچت جبکہ فی یونٹ بجلی 10سے 11روپے سستی ہونے …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافے کا امکان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025ء کے دوسرے پندرہ دنوں کے دوران 3سے 5روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تبدیلی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی …
Read More »حکومت سالانہ اربوں کا خسارہ کرنے والے اداروں کی نجکاری کیلئے تیز ی سے پیشرفت کرے ‘ خادم حسین
معیشت کی ترقی کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا ماڈل اپنایا جائے ‘ ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی ،سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ اور سابقہ ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہ حکومت سالانہ اربوں …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
