لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کو سابق کرنل نثار علی شہزاد کی بازیابی کے لیے 6جنوری تک کی مہلت دیدی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سابق کرنل نثارعلی شہزاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران وکیل سے …
Read More »مراکش کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 69 افراد ہلاک
حادثے کا شکار بد قسمیت کشتی میں تقریبا 80 افراد سوار تھے رباط(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)مراکش کے ساحل پر کشتی الٹنے سے کم از کم 69 افراد ہلاک ہو گئے جن میں مالی کے 25 شہری بھی شامل تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق …
Read More »یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا
صنعائ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا جس کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور تل ابیب میں سائرن بج اٹھے۔خوف کے باعث راتوں رات دس لاکھ یہودیوں نے شیلٹرز میں پناہ لے لی، بھگدڑ میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی …
Read More »ممنوعہ علاقے میں سگریٹ نوشی ملائیشین وزیرخارجہ کو مہنگی پڑ گئی
کوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملائیشیا کے وزیرخارجہ محمد حسن کو ممنوعہ علاقے میں سگریٹ نوشی کا شوق مہنگا پڑ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے وزیرصحت ذوالکفل احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ سڑک کنارے ریسٹورنٹ میں بیٹھے وزیرخارجہ محمد حسن کی …
Read More »شام ، طرطوس پر 2012 کے بعد سے اب تک کی شدید ترین اسرائیلی بم باری
اسرائیل کے10سے زیادہ حملے ، ہونے والے نقصان کو کیمروں کی آنکھ نے محفوظ کر لیا طرطوس(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )اسرائیل نے گذشتہ شب آٹھ گھنٹے سے زیادہ تک شام کے ساحلی شہر طرطوس کو بم باری کا نشانہ بنایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران میں …
Read More »ٹک ٹاکر رجب بٹ سے تحویل میں لیا گیا شیر کا بچہ سفاری زو منتقل
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) یوٹیوبر و ٹک ٹاکر رجب بٹ سے تحویل میں لیا گیا شیر کا بچہ سفاری زو منتقل کردیا گیا۔سفاری زو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شیر کے بچے کی نگہداشت جاری ہیں جبکہ قانونی کارروائی مکمل ہونے تک شیر کا بچہ ہماری تحویل میں …
Read More »نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما عبدالغفور بلوچ قاتلانہ حملے میں جاں بحق
سی ٹی ڈی آفس پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کرتے ہوئے فائرنگ کی ‘پانچ افراد زخمی پنجگور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجگور میں فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما عبدالغفوربلوچ جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سی ٹی ڈی آفس پر نامعلوم افراد نے دستی …
Read More »بشار الاسد نے شام سے فرار ہوتے ہوئے سب کو دھوکا دیا
دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن )بشار الاسد نے شام سے فرار ہونے کے اپنے منصوبوں کے بارے میں تقریبا کسی کو بھی نہیں بتایا تھا کیونکہ ان کے ساتھیوں، حکومتی اہلکاروں اور یہاں تک کہ ان کے رشتہ داروں کو بھی دھوکہ دیا گیا تھا یا انہیں بھی اطلاع نہیں دی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
