Breaking News
Home / Tag Archives: #BilawalBhuttoZardari (page 3)

Tag Archives: #BilawalBhuttoZardari

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ ، انڈیکس نے 1لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 1لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی حد بھی پار کر گیا۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک …

Read More »

مسرت چیمہ بانی پی ٹی آئی سے مل کر آبدیدہ ہو گئیں

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین عمران خان سے مل کر آبدیدہ ہو گئیں ۔ ذرائع کے مطابق مسرت جمشید چیمہ کی تقریباً اٹھارہ ماہ بعد اڈیالہ جیل میں ایک کیس کی سماعت کے دوران ملاقات ہوئی ۔ …

Read More »

مناسب شواہد نہ ملے،فائز عیسی پر لندن مبینہ حملے کا کیس بند

لندن( ڈیلی پاکستان آن لائن)لندن پولیس نے مناسب شواہد دستیاب نہ ہونے پر سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا۔سٹی آف لندن پولیس نے پاکستانی ہائی کمیشن کی شکایت پر مزید کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کسی کے زخمی نہ …

Read More »

دو مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک :عمران خان

حالیہ احتجاج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 13دسمبر کو پشاور میں بڑے جلسے کا اعلان اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پارٹی کے حالیہ احتجاج کے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کرنے …

Read More »

84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس،اسلام آباد میں فوج تعیناتی کیخلاف پروپیگنڈے پر اظہار تشویش

روایتی اور غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ بھی لیا گیا راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 2 روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں پاک فوج کی دارالحکومت کی اہم سرکاری عمارتوں کومحفوظ …

Read More »

چینی زبان میں مہارت کیلئے پاکستان میں ایکسیلنس سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )چین جدید تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت اور چینی زبان میں مہارت فراہم کرنے کیلئے پاکستان میں22سے زائد ایکسیلنس سینٹرز قائم کرے گا۔ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹرینگ کمیشن پاکستان اور چین کے ٹینگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر …

Read More »

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر کیا مطالبہ کیا

اسلا م آباد/پشاور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلی خیبرپختونخوا ہ علی امین گنڈا پور نے وزیرا عظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے وہ 24نومبر کے اسلام آباد کے احتجاج کے بعد خیبر پختونخوا ہ سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی طور پر گرفتار شہریوں کو فوری رہا کریں وزیراعلی …

Read More »
Skip to toolbar