داعش کے خلاف سرگرم عالمی اتحاد کی طرف سے ایس ڈی ایف کو فوجی کمک کی فراہمی واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن+این این آئی )امریکہ کی حمایت یافتہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسزایس ڈی ایف اور ترکیہ کے وفادار مسلح دھڑوں کے درمیان شمال مشرقی شام میں ایک ماہ سے تصادم جاری …
Read More »حوثیوں کا بھی وہی حال کریں گے جو حماس اور حزب اللہ کا کیا ، اسرائیلی دھمکی
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل حملے نہ روکے تو حوثیوں کو بھی اسی خطرے کا سامنا ہوگا جس قابل رحم قسمت سے حماس اور حزب اللہ کے بعد بشار الاسد کو گزرنا پڑا …
Read More »بشار الاسد کا روس فرار ہونے کے بعد پہلا بیان
منصوبہ بندی کرکے شام سے نہیں نکلا ‘سابق شامی صدر دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن )اس ماہ کی آٹھ تاریخ کو اپنی حکومت کے زوال کے بعد بشار الاسد نے روس فرار ہونے کے بعد پہلا بیان دے دیا ہے۔ سابق شامی صدر سامنے آئے اور ملک سے اپنے نکلنے کے …
Read More »امریکہ کا شام میں داعش کو محدود رکھنے پر زور
انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اور ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے بشار الاسد کے زوال کے بعد شام میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے سے نمٹنے کے لیے مسلسل کوششوں کی ضرورت پر تبادل خیال کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بلنکن نے …
Read More »بشار الاسد نے شام سے فرار ہوتے ہوئے سب کو دھوکا دیا
دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن )بشار الاسد نے شام سے فرار ہونے کے اپنے منصوبوں کے بارے میں تقریبا کسی کو بھی نہیں بتایا تھا کیونکہ ان کے ساتھیوں، حکومتی اہلکاروں اور یہاں تک کہ ان کے رشتہ داروں کو بھی دھوکہ دیا گیا تھا یا انہیں بھی اطلاع نہیں دی …
Read More »بشارالاسد کابینہ کے ارکان گھروں میں نظر بند نہیں ، سابق وزیر اعظم کا اعلان
ہر سرکاری فیصلے کی منظوری پہلے صدر بشارالاسد سے لی جاتی تھی فیصلے پر میرے دستخط ہوتے تھے،بیان دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن)بشار الاسد کا تختہ الٹے جانے کے بعد بھی بشار کی کابینہ کے ارکان میں سے کسی کو گھروں میں نظر بند نہیں کیا گیا ہے۔ اس امر پر …
Read More »اقتدار کی منتقلی کیلئے شامی گروپوں سے مل کر کام کریں گے، صدربائیڈن
آئندہ دنوں میں علاقائی رہنمائوں سے بات کریں گے، امریکی حکام بھی بھیجیں گے واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ باالآخر بشار الاسد حکومت کا خاتمہ ہو چکا، نہیں جانتے کہ بشار الاسد کہاں ہیں، سنا ہے وہ ماسکو میں ہیں، بشار الاسد کو …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
