ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا:وزیر اطلاعات و نشریات اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی …
Read More »فوجی عدالتوں کو سویلینز کے کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد
فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کا مطلب فوجی عدالتوں کا اختیار تسلیم کرنا ہو گا:جسٹس مسرت ہلالی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی …
Read More »اسٹاک مارکیٹ نے پہلی بار ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا
کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹاک مارکیٹ نے پہلی بار ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز مثبت رجحان میں تبدیل ہو گیا، جہاں کاروباری ہفتے کے پہلے دن تیزی دیکھی جارہی ہے، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح …
Read More »لاہور،کراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانے پر بھی لوگ پہچان لیتے ہیں:مائرہ خان
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )نامور اداکارہ مائرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور اور کراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانے پر بھی لوگ پہچان لیتے ہیں۔17ویں عالمی اردو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے شاپنگ کرنے کے حوالے سے دلچسپ کہانی سنائی۔اداکارہ مائرہ خان نے …
Read More »فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت متعارف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت متعارف کرا دی۔پی ٹی اے نے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت دے دی جس کے بعد سٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے …
Read More »بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے ہم ڈٹے رہیں گے ،حق لے کر رہیں گے: مسرت چیمہ
رہا ہو کر بانی پی ٹی آئی کارکنوں کی قربانی کا صلہ دیں گے،عمران خان جو لائحہ عمل دینگے قوم من و عن عمل کریگی پی ٹی آئی سینئر رہنما کی جمشید اقبال چیمہ ، وکلاء کے ہمراہ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو لاہور( ڈیلی پاکستان آن …
Read More »وفاقی ،پنجاب حکومت پسماندہ اضلاع کی ترقی پر بھی توجہ مرکوز کرے :ہمایوں اختر خان
سیاست عوام کی خدمت ،دکھ درد میں شریک ہونے کا نام ہے ‘ این اے97کا دورہ ، وفود سے ملاقاتیں فیصل آباد /ماموں کانجن/کنجوانی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت صوبے کے پسماندہ اضلاع کی ترقی پر بھی توجہ مرکوز …
Read More »سویلینز کا ملٹری ٹرائل ،7رکنی آئینی بنچ 9دسمبر کو انتہائی اہم اپیلوں پر سماعت کرے گا
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کی آئینی بینچز کمیٹی نے سویلین کے ملٹری ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی 9 دسمبر کو انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
