Breaking News
Home / Tag Archives: #AshrafBhatti

Tag Archives: #AshrafBhatti

تاجر حکومتی پالیسی کے مطابق تشہیری بورڈز آویزاں کرنے کے وسائل نہیں رکھتے’ انجمن تاجران پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب بہترین اقدامات اٹھا رہی ہیں ،تاجروں کے مطالبے پر غور کیا جائے ‘ صدر اشرف بھٹی کا مطالبہ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی کے مطابق تشہیری بورڈز آویزاں کرنے کیلئے تاجروں سے ہزاروں …

Read More »

کشمیر درحقیقت برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے’ اشرف بھٹی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، پاکستانی قوم کشمیر کاز کیلئے اپنے عزم پر ثابت قدم ہے اور کشمیری عوام کے ساتھ اس وقت تک کھڑے رہے گی جب تک وہ اپنا پیدائشی …

Read More »

آل پاکستان انجمن تاجران کا مذاکرات کے عمل میں بد اعتمادی کی فضاء پر تشویش کا اظہار

معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ،تسلسل کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے’ صدر اشرف بھٹی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے عمل میں بد اعتمادی کی فضاء پر گہری تشویش کا اظہار کرتے …

Read More »

آل پاکستان انجمن تاجران کاانار کلی بازار میں تجاوزات ختم کرانے پر ٹریفک پولیس کو خراج تحسین

کارپوریشن والے دو ماہ میں تجاوزات ختم نہ کر ا سکے ،ڈی ایس پی راشد نے دو روز میں کرا دیں ‘ صدر اشرف بھٹی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی تجاوزات کے خلاف موثر …

Read More »

آل پاکستان انجمن تاجران کا پائیدار ترقی کے پانچ سالہ پروگرام کا خیر مقدم

روزگار کا ذریعہ بننے والے مقامی کاروبار وں کی ترقی کو بھی اس میں شامل کیا جائے ‘ صدر اشرف بھٹی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدراشرف بھٹی نے پائیدار ترقی کے پانچ سالہ پروگرام ” اڑان پاکستان ”کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »
Skip to toolbar