متحدہ عرب امارات کی ثالثی سے قیدیوں کے تبادلے کی تعداد2484 تک پہنچ گئی ابو ظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کے نئے تبادلے کے حوالے سے ثالثی کی کوششوں کی کامیابی کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب …
Read More »آئین تحریر کرنے کا عمل نئے سرے سے شروع نہیں ہو گا ،شامی اپوزیشن اتحاد
آئندہ تین برسوں کے اندر شام میں عام انتخابات کے اجرا کا امکان ہے،ہادی البحرہ دمشق(این این آئی)شامی اپوزیشن اتحاد ائتلاف کے سربراہ ہادی البحرہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ دار الحکومت دمشق واپس آ گئے ہیں اور یہاں پر ان کا صدر دفتر ہو گا۔عرب ٹی وی کوایک …
Read More »بین الاقوامی اتحاد کا سب سے بڑا فوجی قافلہ عراق سے شام داخل
داعش کے خلاف سرگرم عالمی اتحاد کی طرف سے ایس ڈی ایف کو فوجی کمک کی فراہمی واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن+این این آئی )امریکہ کی حمایت یافتہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسزایس ڈی ایف اور ترکیہ کے وفادار مسلح دھڑوں کے درمیان شمال مشرقی شام میں ایک ماہ سے تصادم جاری …
Read More »ایس ڈی ایف اور ترک وفادار دھڑوں میں جھڑپیں، 120 افراد جاں بحق
ایس ڈی ایف فورسز نے علاقے میں ترک فوج اور مسلح دھڑوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا،آبزرویٹری دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)شمالی شام میں لگاتار بیسویں روز بھی کاراکوزک پل کے آس پاس اور تشرین ڈیم کے قریب سیرین ڈیموکریٹک فورسز(ایس ڈی ایف)اور ترکیہ کے وفادار مسلح گروپوں …
Read More »اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار
فلسطینیوں کی نسل کشی اور انہیں جبری طور پر بیگھر کر کے نقل مکانی پر مجبور کیا جا رہا ہے،رپورٹ جنیوا (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )ڈاکٹروں کی عالمی فلاحی تنظیم ایم ایس ایف (ڈاکٹرز ود آئوٹ بارڈرز)نے اسرائیل کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ …
Read More »اسرائیلی حملوں کے باعث اللاذقیہ بندرگاہ پر شامی جنگی بحری جہاز ڈوب گئے
دمشق(ڈیل پاکستان آن لائن )عرب ٹی وی کے کیمروں نے ایسی تصاویر کو محفوظ کیا ہے جس میں اسرائیلی نشانہ بننے کے بعد اللاذقیہ بندرگاہ میں شامی جنگی جہازوں کو ڈوبتا ہوا دکھایا گیا ہے۔ صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی فوج نے اعلان کیا …
Read More »امریکہ نے 884ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی کانگرس کے ایوان نمائندگان نے 884 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان نییکم اکتوبر سے شروع ہونے والے مالی سال 2025 کے لیے 884 بلین ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی۔توقع ہے …
Read More »شامی اپوزیشن دھڑوں نے سلیمانیہ شہرکا کنٹرول سنبھال لیا
مسلح دھڑے شام کی سب سے بڑی گورنری حمص شہر کے مرکز سے 48 کلومیٹر دور ہیں،عرب ٹی وی حمص(ڈیلی پاکستان آن لائن)شام کی ھی تحریر الشام اور اس کے مسلح دھڑے شام کے چوتھے بڑے شہر حمات پر تین سمتوں سے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد حمص کی طرف …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
