کوٹ لکھپت جیل میں سماعت ہوئی، دوران سماعت ملزمان کا صحت جرم سے انکار لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی سے متعلق تھانہ شادمان میں درج جلائو گھیرائو کے مقدمے میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر ملزموں …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج’ 250 ملزمان کی ضمانت منظور، 150 کی مسترد
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں 9 جنوری تک توسیع کردی گئی اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے 13 مقدمات میں 250 ملزمان کو ضمانت منظور جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت مسترد کردی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت …
Read More »اداروں کو دھمکانے کا کیس،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید
گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن)گلگت بلتستان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سیکیورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن افسران کو دھمکانے کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج رحمت …
Read More »9 مئی کیسز’ شاہ محمود قریشی،ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی
شاہ محمود قریشی نے تھانہ شادمان، یاسمین راشد کی راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت دائر ہے لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے حوالے سے درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریش …
Read More »یونان کشتی حادثہ، جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر نوٹس جاری
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے یونان میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے شہری کی درخواست پر سماعت کی ۔ جس میں نشاندہی کی …
Read More »بڑا فیصلہ ۔۔۔عمران خان کی درخواست پر ویڈیو لنک پر پیشی کا نوٹیفکیشن کالعدم
معاملے کو کابینہ کے سامنے پیش کیا جاتا، انفرادی طور پر اس کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جاسکتا:تحریری فیصلہ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے …
Read More »جناح ہائوس جلائو گھیرائو کیس میں اہم پیشرفت، مزید 5 ملزمان بیگناہ قرار
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) جناح ہائوس جلائو گھیرائو کیس میں اہم پیشرفت، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے مزید 5ملزمان کو بے گناہ قرار دے دیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے جناح ہائوس جلائو گھیرائو کے مقدمے کی سماعت کی، جے آئی ٹی …
Read More »حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں،جوڈوکراٹے ہونگے، شیخ رشید
میرا صرف ایک آدمی سے تعلق ہے اور وہ بانی پی ٹی آئی ہے، میں باقی کسی کو نہیں جانتا’میڈیا سے گفتگو راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
