Breaking News
Home / Tag Archives: #AdialaJail

Tag Archives: #AdialaJail

پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری مذاکرات ختم کر دیئے گئے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین …

Read More »

کئی دروازوں سے بیک وقت مذاکرات نہیں چلا کرتے’عرفان صدیقی کا پی ٹی آئی کو پیغام

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے آرمی چیف سے ملاقات کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی دروازوں سے بیک وقت مذاکرات نہیں چلا کرتے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے …

Read More »

بشری بی بی کو صرف عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کی سزا دی جارہی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

بشری بی بی کو صرف عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کی سزا دی جارہی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بشری بی بی کو صرف عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کی …

Read More »

عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا۔۔ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

عمران خان کو 10 لاکھ۔بشریٰ کو پانچ لاکھ جرمانے کی بھی سزا، القادر یونیورسٹی اور ٹرسٹ کو بحق سرکار ضبط کر لیا گیا راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر جرم کیسے ثابت ہوا؟ عدالتی فیصلے کی تفصیلات

عمران خان کرپشن میں ملوث پائے گئے، نیب آرڈیننس 1999کی سیکشن 10اے کے تحت سزا سنائی گئی راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیر اعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر 190ملین پائونڈز کیس میں جرم کس طرح ثابت ہوا، اس …

Read More »

عمران خان اس ملک کی لائف لائن ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان مزید تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا ،اس ملک کی لائف لائن عمران خان ہیں ان کو مزید انتقام کا نشانہ بنانا پاکستان کو انتقام کا نشانہ بنانے کے مترادف ہے ۔ ایکس …

Read More »

عمران خان اتنے تنہا کبھی نہیں رہے؟ آج پہلی بار ایسا کیا ہوگیا؟

سابق وزیراعظم عمران خان نے آج پورا دن تنہائی اور انتظار میں گزار دیا راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ دورانِ قید آج پہلی بار ایسا ہوا، جو گزشتہ ڈیڑھ برس میں نہیں ہوا۔سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان …

Read More »

خیبر پختونخواحکومت کی صوبے میں رٹ ختم ہو چکی ہے’ عظمیٰ بخاری

صوبائی حکومت کا فوکس صوبے پر کم اڈیالہ جیل کے قیدی پر زیادہ ہے’وزیر اطلاعات پنجاب لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواحکومت کی صوبے میں رٹ ختم ہو چکی ہے،صوبائی حکومت کا فوکس صوبے پر کم اڈیالہ جیل …

Read More »
Skip to toolbar