شیخوپورہ: دوران ڈکیتی لڑکی کیساتھ گینگ ریپ، 10مشتبہ افراد گرفتار Muzaffar Ali December 31, 2020 پاکستان, صفحۂ اول 981 شیخوپورہ 31 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) شیخوپورہ میں دوران ڈکیتی لڑکی کے ساتھ ریپ کے کیس میں پولیس نے 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ڈی این اے سیمپل حاصل کر لیے۔ متاثرہ لڑکی کا ڈی اين اے بھی فرانزک کے ليے ليب بھيج ديا گيا ہے۔ پولیس نے … Read More » Share tweet