Breaking News
Home / شوبز / سکشی ملک کی خوبصورت، دلآویز اور سیکسی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

سکشی ملک کی خوبصورت، دلآویز اور سیکسی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

User Rating: Be the first one !

تحریر

ایم اے پنڈت

سکشی ملک ایک کثیر جہتی خوبصورتی کی حامل ماڈل ہیں جنہیں فیشن اور لائف اسٹائل میں ملکہ کا درجہ حاصل ہے

وہ 22 جنوری 1993 کو کانپور، یوپی میں پیدا ہوئ۔سکشی نے بی بی میں ڈگری حاصل کی، جو اس نے دہلی سے مکمل کی.

کالج کے دنوں میں وہ اکثر مختلف قسم کے کلچرل اور اور فیشن شوز میں نمایاں طور پر شرکت کرتیں. اس دوران سکشی نے محسوس کیا کہ وہ کیمرے کے سامنے مکمل خوبصورت نظر آتی ہے اور یہی وجہ تھی کہ اس نے ماڈل بننے کا فیصلہ کر لیا۔

گریجویشن کرنے کے بعد وہ بمبئی کے لیے روانہ ہو گئیں اور ماڈل بننے کے لیے باقاعدہ جد وجہد کا آغاز کر دیا۔ وہ وہاں تواب ماڈیولنگ ایجنسی سے منسلک ہو گئیں اور ابھی تک اسی ایجنسی کے پلٹ فارم سے کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

سکشی نے بہت سارے اشتہاروں میں کام کیا اور مختلف قسم کے گانوں پر بھی کام کیا۔ان کی اصل شہورت اس وقت سامنے آئی جب انہوں نے فلم “سونو کی ٹیٹو کی سویٹی” میں فلمایا گیا گانا “بوم ڈگی ڈگی” میں ڈانس کیا۔

سوشل میڈیا پر ان کے اکیس لاکھ سے زائد فولورز موجود ہیں

About Muzaffar Ali

Check Also

پنجاب کے وسائل کے پی حکومت، عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں: مریم کا علی امین کو فون

لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …

سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف

دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …

امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …

پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب

تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …

چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …

حکومت روایتی ،محدود برآمدی فہرست کے بل بوتے پر معیشت کو ترقی نہیں دے سکتی ‘ نجم مزاری

وزیر اعلیٰ پنجاب آرگینک فوڈ پراسیسنگ ،جڑی بوٹیوں کی ویلیو ایڈیشن کے منصوبے شروع کرنے …

Skip to toolbar