Breaking News

Recent Posts

پاکستانی وفد سوئٹز ر لینڈ میں منعقد ہونے والی پہلی گلوبل ایس ایم ایز سمٹ میں شرکت کرے گا

ایونٹ ایس ایم ایز کو عالمی سطح پر مواقع فراہم کرنے کیلئے غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے: محمد یاسین لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد اگلے ماہ سوئٹرز لینڈ میں منعقد ہونے والی دنیا کی پہلی گلوبل ایس ایم ایز سمٹ میں شرکت کرے گا۔تین روزہ سمٹ …

Read More »

پاکستانی آرگینک کمپنی کی امریکی مارکیٹ تک رسائی کیلئے ابتدائی پیشرفت

معاہدہ طے پانے پرپاکستانی آرگینک مصنوعات کوامریکی سٹورز پر ڈسپلے کیا جائیگا’ نجم مزاری لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرگینک خوراک اور مصنوعات پر ریسرچ کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے کہا ہے کہ یہ انتہائی خوش آئند ہے کہ پاکستان کی ایک آرگینک کمپنی نے امریکی مارکیٹ تک رسائی …

Read More »

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، 15 رکنی پاکستان سکواڈ کا اعلان۔ فاطمہ ثنا پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈکپ میں کپتانی کریں گی۔ ایمان فاطمہ پہلی بار پاکستان ورلڈکپ سکواڈ میں شامل۔ نتالیہ پرویز، رامین شمیم، صدف شمس، سعدیہ اقبال، شوال ذوالفقار، سیدہ عروب شاہ پہلی بار ون ڈے …

Read More »
Skip to toolbar