لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں عورتوں کو آزادی نہیں دی جاتی، صرف عورت کو ہی خاندان کی عزت سمجھا جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ مایا علی اور اداکار بلال اشرف نے حال ہی میں …
Read More »ماضی کی ناموراداکارہ روحی بانو کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
منفرد انداز اور لب و لہجے کی ملکہ اداکارہ روحی بانو نے 80 ءکی دہائی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر راج کیا لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ماضی کی نامور اداکارہ روحی بانو کی چوتھی برسی(آج)25جنوری کو منائی جائے گی ۔فیصل آباد سمیت ملک بھر میں ان کے …
Read More »بھارتی فوج کا مذاق اڑانے پر فلم سٹار عامر خان تنقید کی زد میں، ”لال سنگھ چڈھا“ کی ریلیز خطرے میں مذکورہ فلم رواں سال 11 اگست کو ریلیز کی جائے گا‘ عامر خان کے ساتھ کرینہ کپور نے مرکزی کردار نبھایا ہے ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کے …
Read More »گلوکار، اداکار عنایت حسین بھٹی کی 23ویں برسی منائی گئی
گلوکار، اداکار عنایت حسین بھٹی کی 23ویں برسی منائی گئی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن))فنون لطیفہ میں اپنے ہنر کا جادوچلانے والے معروف گلو کار،نغمہ نگار ، فلم ساز، صداکار، اداکار، ڈسٹری بیوٹرعنائت حسین بھٹی کی 23ویںبرسی منائی گئی۔ عنایت حسین بھٹی 12 جنوری 1928 کو گجرات میں پیدا ہوئے، زمیندارہ …
Read More »عزیز میاں قوال کی 21ویں برسی(آج)منائی جائے گی
عزیز میاں قوال کی 21ویں برسی(آج)منائی جائے گی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پرائیڈ آف پرفارمنس عزیز میاں قوال کی 21ویں برسی آج(پیر)6 دسمبرکو ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ۔ اس موقع پر عزیز میاں قوال کے پرستار وںاور مداحوں کی جانب سے خصوصی تعزیتی تقریبات …
Read More »اداکاری کسی بھی عمر میں،ماڈلنگ کےلئے ایک خاص وقت ہوتاہے ‘نتاشاعلی
اداکاری کسی بھی عمر میں،ماڈلنگ کےلئے ایک خاص وقت ہوتاہے ‘نتاشاعلی ایک کمرشل میں حقیقت میں پول سے ٹکرا کر زخمی ہو گئی تھی ‘اداکارہ و ماڈل کی گفتگو لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ و ماڈل نتاشا علی نے کہا ہے کہ اداکاری آپ کسی بھی عمر میں کر سکتے ہیں …
Read More »” پری زاد “میں کام کےلئے خود کو مزید سمارٹ کرناپڑا ‘اثنا شاہ
” پری زاد “میں کام کےلئے خود کو مزید سمارٹ کرناپڑا ‘اثنا شاہ ڈرامے کی کہانی حقیقی معنوںمیں دل کوچھوجانے والی ہے ‘ اداکارہ کی گفتگو لاہور(ڈیلی پاکستان آن)خوبرواداکارہ اثنا شاہ نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ” پری زاد “میں کام کرنے کے لئے خود کو مزید سمارٹ کرناپڑا …
Read More »زارا اکبر عارضہ قلب میں مبتلا، ڈاکٹروں نے سٹنٹ ڈال دیا
زارا اکبر عارضہ قلب میں مبتلا، ڈاکٹروں نے سٹنٹ ڈال دیا دوستوں ،پرستاروںسے اپیل ہے مکمل صحتیابی کےلئے دعا کریں‘اداکارہ لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ زارا اکبر کو عارضہ قلب کی وجہ سے سٹنٹ ڈال دیا گیا ۔ اداکارہ زارا اکبر ان دنوں لندن میں مقیم ہیں اورانہیں وہاں پر دل …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
