Breaking News
Home / شوبز (page 10)

شوبز

معاشرے کو خواجہ سراﺅں کے حوالے سے سوچ میں مثبت تبدیلی لانا ہو گی ‘ رابی پیرزادہ

معاشرے کو خواجہ سراﺅں کے حوالے سے سوچ میں مثبت تبدیلی لانا ہو گی ‘ رابی پیرزادہ ہمیں خواجہ سراﺅں کو بھی اپنے معاشرے کے حصے کے طو رپر تسلیم کرنا ہوگا ‘ انٹرویو میں گفتگو لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شوبزکو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے …

Read More »

بھارتیہ جنتا پارٹی کی خاتون رہنما پامیلا گو سوامی منشیات سمیت پکڑی گئی.

کولکتہ :20 فروری( ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتیہ جنتا پارٹی کی خاتون رہنما پامیلا گو سوامی منشیات سمیت پکڑی گئی، پولیس نے دوران تلاشی خاتون کے پرس اور گاڑی میں چھپائی گئی کوکین برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی خاتون …

Read More »

جرمن وی لاگر اور یوٹیربر کرسٹین بیٹزمین نے پاکستانی اداکارہ زویا ناصر سے منگنی کرلی۔

لاہور:20 فروری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے جرمن وی لاگر اور یوٹیربر کرسٹین بیٹزمین نے پاکستانی اداکارہ زویا ناصر سے منگنی کرلی۔ زویا ناصر اور کرسٹین بیٹزمین قریبی دوست ہیں جبکہ گزشتہ دنوں ہی جرمن یوٹیوبر نے اسلام قبول کیا تھا۔ جرمن یوٹیوبر …

Read More »

ایسا لگتا ہے اب ہم تخلیقی کام کی جانب سے کم توجہ دیتے ہیں ‘ عرفان کھوسٹ

ایسا لگتا ہے اب ہم تخلیقی کام کی جانب سے کم توجہ دیتے ہیں ‘ عرفان کھوسٹ ماضی کی فلمیں اور ڈرامے کئی کئی سالوں تک لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑے رکھتے تھے ‘ سینئر اداکار لاہورفروری 19 (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر اداکارعرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ …

Read More »

مائرہ خان نے لگن سے کام کرنیکی وجہ سے بہت جلد کامیابیاں سمیٹی ہیں‘ہمایوں سعید

مائرہ خان نے لگن سے کام کرنیکی وجہ سے بہت جلد کامیابیاں سمیٹی ہیں‘ہمایوں سعید جب کوئی اچھا کام کرتا ہے تو ہماراحق بنتا ہے اس کی تعریف کی جائے ،جلد اکٹھے کام کرینگے ‘ انٹرویو لاہورفروری 19( ڈیلی پاکستان آن لائن) ناموراداکار وپروڈیوسر ہمایوں سعید نے اداکارہ مائرہ خان …

Read More »

مجھے اب کس طرح کا کام کرنا چاہیے،ایکشن تھرل یا رومانوی کہانی؟

مجھے اب کس طرح کا کام کرنا چاہیے،ایکشن تھرل یا رومانوی کہانی؟ اداکار عمران اشرف نے اپنے اگلے کردار کےلئے مداحوں سے رائے مانگ لی لاہورفروری 19(ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکار عمران اشرف نے اپنے اگلے کردار کےلئے مداحوں سے رائے مانگ لی۔اداکار نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر …

Read More »

مشہورشاعر جان نثار اختر جو فلمی شاعری کو عام انسان کے قریب لے کر آئے

مشہورشاعر جان نثار اختر جو فلمی شاعری کو عام انسان کے قریب لے کر آئے ممبئی، 19 فروری (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہندی فلمی دنیا میں جاں نثار اختر کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے نغموں کو عام زندگی کے ساتھ …

Read More »

اداکارہ مونی رائے کی بولڈ تصویروں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

اداکارہ مونی رائے کی بولڈ تصویروں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے کی بولڈ تصویروں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی. ہر کوئی دیکھنے والا اداکارہ کی خوبصورتی اور سیکسی جسم کا دیوانہ ہو رہا ہے. اداکارہ اکثربولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں …

Read More »
Skip to toolbar