Breaking News
Home / انٹر نیشنل (page 49)

انٹر نیشنل

پاکستان نے طالبان کو جنگ بندی پر قائل کرنے کا وعدہ کیا ہے، عبد اللہ عبد اللہ

پاکستان نے طالبان کو جنگ بندی پر قائل کرنے کا وعدہ کیا ہے، عبد اللہ عبد اللہ پاکستان کی سول اور ملٹری لیڈر شپ کو افغان امن عمل کے حوالے سے کسی قسم کے تحفظات نہیں ہیں،اگر طالبان کےساتھ مذاکرات کے راستے میں حائل مسائل جلد حل نہیں ہوتے تو …

Read More »

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر برطانوی رکن پارلیمنٹ کو معطل کردیا گیا

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر برطانوی رکن پارلیمنٹ کو معطل کردیا گیا لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا قواعد کی خلاف ورزی پر برطانوی رکن پارلیمنٹ مارگریٹ فیریئرکو معطل کردیا گیا۔کورونا کی علامات کے باوجود مارگریٹ فیریئر نے سکاٹ لینڈ سے لندن کا سفر کیا اور پارلیمنٹ میں …

Read More »

جاپان ‘ٹوئٹر کلرکے نام سے مشہور شخص کا 9افراد کو قتل کرنے کا اعتراف

جاپان ‘ٹوئٹر کلرکے نام سے مشہور شخص کا 9افراد کو قتل کرنے کا اعتراف سات صنعتی ممالک میں جاپان میں خودکشیوں کی شرح سب سے زیادہ ہے‘ جاپان میں ہر سال 20 ہزار افراد اپنی جان لیتے ہیں ٹوکیو (ڈیلی پاکستان آن لائن) جاپان میں ’ٹوئٹر کلر‘ کے نام سے …

Read More »

حوثی باغی کم سن بچوں کو جنگ میں جھونک رہے ہیں‘اقوام متحدہ

حوثی باغی کم سن بچوں کو جنگ میں جھونک رہے ہیں‘اقوام متحدہ 34 مختلف سکولوں سے سینکڑوں بچوں اور بچیوں کو جنگ کے لیے بھرتی کیا گیا اقوام متحدہ نے حوثیوں کے بچوں کو جنگ میں جھونکنے کے ہتھکنڈے کا پردہ چاک کر دیا نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام …

Read More »

امریکی ایئر لائنز سے 32 ہزار ملازمین کی برطرفی کا عمل شروع

امریکی ایئر لائنز سے 32 ہزار ملازمین کی برطرفی کا عمل شروع امریکی حکومت کی جانب سے امدادی پیکیج نہ ملنے پر یونائیٹڈ اور امریکن ایئر لائنز نے 32 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا عمل شروع کر دیا کورونا سے مالی بحران کی شکار امریکن ایئر لائنز نے 19 ہزاراور …

Read More »

مسلمانوں کے لیے سیاہ دن: بھارتی عدالت نے بابری مسجد شہادت کیس کے تمام ملزمان کو بری کردیا

لکھنو کی عدالت نے 28 سال بعد بابری مسجد شہادت کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کو بری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو کی عدالت نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما ایل کے ایڈوانی سمیت تمام 32 ملزمان کو کیس سے بری کردیا ہے۔ …

Read More »

افغانستان میں داعش کے حملوں کے باعث سکھوں اور ہندوؤں کی تعداد کتنی رہ گئی؟ خوفناک انکشاف

افغانستان میں داعش کے حملوں کے باعث اقلیتوں کی نقل مکانی داعش کے حملوں کے باعث افغانستان میں ہندو و سکھوں کی تعداد صرف 700 رہ گئی کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان میں داعش کے بڑھتے خطرات اور حملوں کے باعث ہندوو¿ں اور سکھوں کی بڑی تعداد افغانستان چھوڑ …

Read More »

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپوں میں شدت آ گئی

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپوں میں شدت آ گئی آذربائیجان سے جھڑپوں میں مزید 30 آرمینیائی جنگجو ہلاک، مارے گئے افراد کی مجموعی تعداد 85 تک پہنچ گئی باکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپوں میں شدت آ گئی، گولہ باری سے آرمینیا کے مزید …

Read More »
Skip to toolbar