Breaking News
Home / انٹر نیشنل (page 48)

انٹر نیشنل

سینیٹ قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کا امریکا، بھارت معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار ، معاہدے کے خلاف قرارداد منظور

سینیٹ قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کا امریکا، بھارت معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار ، معاہدے کے خلاف قرارداد منظور ا مریکا، بھارت معاہدے کے پاکستان پر تشویشناک اثرات مرتب ہوں گے، امریکا، بھارت معاہدے سے خطے میں نئی سرد جنگ کا آغاز ہو جائےگا امریکی کانگریس پاکستان کے تحفظات …

Read More »

افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہربھگڈر سے 15 افغانی ہلاک.

قونصلیٹ حکام سے ٹوکن کے حصول کے لیے ایک دوسرے کو دھکے دے رہے تھے اور ہجوم قابو سے باہر ہوگیا تھا جو بھگڈر کا باعث بنا۔ کابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا کے حصول کے لیے …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے 2020-21 سیزن کے سلسلے میں ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز کی میزبانی کرے گی. ویلنگٹن۔21اکتوبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) :نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے 2020-21 سیزن کے سلسلے میں ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا، نیوزی لینڈ کی مینز ٹیم ویسٹ انڈیز، پاکستان، آسٹریلیا …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں ایک بینک اکاؤنٹ نکل آیا. نیویارک ٹائمز

چین میں بینک اکاؤنٹ کے ذریعے مقامی ٹیکسوں کی مد میں ایک لاکھ 88 ہزار ڈالرسے زائد کی ادائیگیاں کی گئیں۔ واشنگٹن۔21اکتوبر ( ڈیلی پاکستان آن لائن) :امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں ایک بینک اکاؤنٹ ہے اور وہ …

Read More »

کرونا وائرس کی ویکسین کب مارکیٹ میں آئے گی ؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کا بڑا دعویٰ سامنےآ گیا

آکسفورڈ یونیورسٹی میں کورونا وائرس ویکسین ٹیم کے رہنما نے گذشتہ روز اعلان کیا کہ کم از کم آئندہ گرمیوں تک کچھ بھی معمول پر واپس آتا دکھائی نہیں دیتا۔ کرونا وائرس کی ویکسین کب مارکیٹ میں آئے گی اور لوگ کب روٹین لائف انجوائے کر سکیں گے؟ ان سوالات …

Read More »

ضمیر کا بوجھ یا بزدلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج میں بڑھتی ہوئی خودکشیاں، مودی سرکار بوکھلا گئی

تحریر مظفر علی جنگ سری نگر۔ شمالی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ میں تعینات سشستر سیما بل کے ایک جوان نے مبینہ طور پر اپنے آپ پر گولی چلا کر خود کشی کر لی ہے۔ مبینہ خود کشی کا یہ واقعہ ولگام ہندوارہ میں واقع ایس ایس بی کیمپ میں اتوار …

Read More »

چائنہ کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ اپنے بحری فوج میں 500 بحری جہازوں کا اضافہ کرے گا

تحریر مظفر علی جنگ سکریٹری برائے دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ کو آنے والے عشروں میں چین پر سمندری برتری کو یقینی بنانے کے لئے اپنے بیڑے میں 500 سے زیادہ جہازوں کی ضرورت ہوگی۔ یہ نتیجہ ڈپٹی ڈیفنس سکریٹری ڈیوڈ نورکویسٹ کی زیرقیادت نیول نیول …

Read More »

خانہ کعبہ ایک بار پھر ”اللہ اکبر“ کی صداﺅں سے گونج اٹھا

خانہ کعبہ ایک بار پھر ”اللہ اکبر“ کی صداﺅں سے گونج اٹھا کئی ماہ کی ویرانی کے باعث خانہ کعبہ ایک بار پھر اللہ کے مہمانوں سے آباد ہو گیا ایس اوپیز پرعمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ کے مناسک کی ادائیگی کا آغاز کر دیا گیا مکہ مکرمہ (ڈیلی پاکستان …

Read More »
Skip to toolbar