کرآچی :نومبر26 ( ڈٌٰیلٰی پآکستان آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنےکے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے. بلاول بھٹوکورونا کے باعث اپنی بہن بختاورکی منگنی کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ سوشل …
Read More »حکومت پاکستان دسمبر 2022تک پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے، امین الحق
اسلام آباد۔ 23نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) :وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق نے کہا ہے کہ حکومت دسمبر 2022 تک پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے اور اس سلسلے میں کام تیزی سے جاری ہے،حکومت پاکستان میں کرپٹوکرنسی …
Read More »کورونا کیسز کے باعث تعلیمی ادارے 26 نومبر سے 10 جنوری تک بند رہیں گے. وفاقی وزیر تعلیم
اسلام آباد۔23نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن): وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث تعلیمی ادارے 26 نومبر سے 24 دسمبر تک بند رہیں گے جبکہ 25 دسمبر سے 10 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں …
Read More »شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک اہلکار شہید اور 4 دہشتگرد مارے گئے۔
راولپنڈی:نومبر 22 ( ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک اہلکار شہید اور 4 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا اور کامیاب …
Read More »سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں
لاہور: نومبر 22 ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی عمر 93 برس تھی. ان کے ایک صاحبزادے عباس شریف انکی حیات میں ہی وفات پا گئے تھے.مرحومہ گذشتہ نو ماہ سے …
Read More »بین الاقوامی ماہرین کا ہندوستان میں 20 کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کے خطرے کا اظہار
بین الاقوامی ماہرین کا ہندوستان میں 20 کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کے خطرے کا اظہار بھارت میں حقیقتاً مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے، مسلمانوں مستقل خوف اور عدم تحفظ کا شکار ہیں، سیمینار سے مقرر ین کا خطاب واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) بین الاقوامی ماہرین نے ہندوستان …
Read More »دنیا بھر میں تمباکو نوشی سے ہونےوالی اموات 2030 تک 80 لاکھ سے بڑھ جائیں گی۔ عالمی ادارہ صحت
دنیا میں ہر سال تقریباً 60 لاکھ افراد تمباکو کے استعمال کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں . جنیوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں ایک منٹ کے دوران تقریباً ایک کروڑ سگریٹ فروخت کئے جاتے ہیں، سگریٹ کے تمباکو کے جلنے سے چار ہزار …
Read More »فلپائن میں گزشتہ چار برس سے منشیات کے خلاف جنگ میں آٹھ ہزار افراد ہلاک
فلپائن میں منشیات کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والی کی تعداد آٹھ ہزار جولائی 2016 سے اب تک دو لاکھ چونسٹھ ہزار چھتیس آپریشن،تین لاکھ ستاون ہزار انہتر افراد کو گرفتار کیا گیا،پولیس منیلا (ڈیلی پاکستان آن لائن) فلپائنی پولیس نے بتایا ہے کہ گزشتہ چار برس سے منشیات …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
