بھارت اسرائیل کے ساتھ ساتھ خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق اپنے دیرینہ موقف پر قائم ہے،بیان نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت نے کہاہے کہ مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے فلسطین اور اسرائیل پر مشتمل دو ریاستوں کے قیام کے حامی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے …
Read More »شامی اپوزیشن دھڑوں نے سلیمانیہ شہرکا کنٹرول سنبھال لیا
مسلح دھڑے شام کی سب سے بڑی گورنری حمص شہر کے مرکز سے 48 کلومیٹر دور ہیں،عرب ٹی وی حمص(ڈیلی پاکستان آن لائن)شام کی ھی تحریر الشام اور اس کے مسلح دھڑے شام کے چوتھے بڑے شہر حمات پر تین سمتوں سے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد حمص کی طرف …
Read More »قاہرہ میں فتح سے مشاورت ختم، حماس نے مصر کی تجویز سے اتفاق کرلیا
اختلافات کو ختم کرنے اور غزہ کے معاملات کے انتظام میں مشترکہ رابطہ کاری اور تعاون پر اتفاق قاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک حماس نے غزہ کی انتظامیہ اور پٹی میں کمیونٹی سپورٹ کمیٹی کے قیام کے حوالے سے مصر کی تجویز سے اتفاق کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے …
Read More »فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورس کی کارروائی، جنین پناہ گزین کیمپ کا محاصرہ کر لیا
مقبوضہ بیت المقدس(ڈیلی پاکستان آن لائن )فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورس نے بھی مغربی کنارے کے شہر جنین میں فلسطینیوں کو اپنے نشانے پر لے لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا،فلسطینی اتھارٹی نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ وہ اپنی …
Read More »مناسب شواہد نہ ملے،فائز عیسی پر لندن مبینہ حملے کا کیس بند
لندن( ڈیلی پاکستان آن لائن)لندن پولیس نے مناسب شواہد دستیاب نہ ہونے پر سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا۔سٹی آف لندن پولیس نے پاکستانی ہائی کمیشن کی شکایت پر مزید کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کسی کے زخمی نہ …
Read More »بھارت،ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور تقاریب میں بیف پر پابندی عائد
اب کسی بھی ریسٹورنٹ یا ہوٹل میں بیف (گائے یا بھینس کا گوشت)نہیں ملے گا،وزیراعلیٰ آسام نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی ریاست آسام میں حکومت نے بیف (گائے یا بھینس کا گوشت)سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کے چیف منسٹر ہیمنت بسوا سرما …
Read More »ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کیلئے سفارتی کوشش، قطر نے ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کردیا
مقبوضہ غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ میں جنگ بندی کیلئے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفارتی کوشش شروع کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے غزہ جنگ کے معاملے پر نومبر میں قطر اور اسرائیل کے وزرائے اعظم سے ملاقاتیں …
Read More »مسجد نبویۖمیں خواتین زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں صفائی رکھنے اور وہاں کھانا کھانے سے گریز کی ہدایت ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں ادارہ حرمین کے امور کی نگراں کمیٹی نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے والی خواتین زائرین کے لیے 9 ہدایات جاری کی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
