Breaking News
Home / انٹر نیشنل (page 14)

انٹر نیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ کو سال کی بہترین شخصیت قرار

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)تقریبا چھ ماہ قبل نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ لوئر مین ہیٹن میں ایک کمرہ عدالت میں بیٹھے تھے اور جیوری انہیں پہلا سزا یافتہ سابق صدر قرار دے رہی تھی۔امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق وہ اس کورٹ ہاس سے کچھ ہی فاصلے پر نیویارک …

Read More »

اسرائیلی حملوں کے باعث اللاذقیہ بندرگاہ پر شامی جنگی بحری جہاز ڈوب گئے

دمشق(ڈیل پاکستان آن لائن )عرب ٹی وی کے کیمروں نے ایسی تصاویر کو محفوظ کیا ہے جس میں اسرائیلی نشانہ بننے کے بعد اللاذقیہ بندرگاہ میں شامی جنگی جہازوں کو ڈوبتا ہوا دکھایا گیا ہے۔ صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی فوج نے اعلان کیا …

Read More »

امریکہ نے 884ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی کانگرس کے ایوان نمائندگان نے 884 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان نییکم اکتوبر سے شروع ہونے والے مالی سال 2025 کے لیے 884 بلین ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی۔توقع ہے …

Read More »

امریکہ کے جنگل میں خوفناک آتشزدگی، ہزاروں افراد کو انخلا کا حکم

کیلی فورنیا(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے اور حکام نے ہزاروں افراد کو انخلا کا حکم دے دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں گزشتہ روز لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے …

Read More »

شام کے دارلحکومت دمشق سے کرفیو اٹھانے کااعلان

شہری کام پر واپس جائیں تاکہ ایک نئے شام کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈال سکیں،بیان دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملٹری آپریشن ڈیپارٹمنٹ جس میں اتھارٹی اور مسلح دھڑے شامل ہیں، نے دارالحکومت دمشق میں کرفیو کی منسوخی کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں رہائشیوں سے …

Read More »

ایک بار پھر اسرائیل کی دمشق کے المزہ ملٹری ایئرپورٹ پر بمباری

ہوائی اڈوں، گوداموں، طیاروں کے سکواڈرن، ریڈار، فوجی سگنل سٹیشن کونشانہ بنایاگیا دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن) شام کے مختلف علاقوں پر سینکڑوں حملوں کے بعد اسرائیل نے دارالحکومت دمشق کے المزہ فوجی ہوائی اڈے پر دوبارہ بمباری کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے گزشتہ دنوں متعدد بار بمباری …

Read More »

بشارالاسد کابینہ کے ارکان گھروں میں نظر بند نہیں ، سابق وزیر اعظم کا اعلان

ہر سرکاری فیصلے کی منظوری پہلے صدر بشارالاسد سے لی جاتی تھی فیصلے پر میرے دستخط ہوتے تھے،بیان دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن)بشار الاسد کا تختہ الٹے جانے کے بعد بھی بشار کی کابینہ کے ارکان میں سے کسی کو گھروں میں نظر بند نہیں کیا گیا ہے۔ اس امر پر …

Read More »

روس پر انحصار کرنے والے ملک خطرے میں نظر آرہے ہیں ، جرمنی

روس اس وقت ان ممالک کے کام آتاہے جب تک وہ اس کیلئے کارآمد ہوں،وزیردفاع برلن (ڈیلی پاکستان آن لائن)جرمنی کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روس پر انحصار کرنے والے ملکوں کو روس اس وقت تک مدد دیتا ہے جب تک روسی صدر ولادیمیر پوتین کو ان کی …

Read More »
Skip to toolbar