Breaking News
Home / انٹر نیشنل (page 10)

انٹر نیشنل

ایران میں بد ترین طوفان

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے جنوب مغربی علاقوں میں اتوار کے روز بدترین قسم کے صحرائی طوفان نے کاروباری زندگی کو دور دور تک مفلوج کر کے رکھ دیا۔ اس طوفان کی وجہ سے سکول اور دفاتر بند کر دیے گئے جبکہ پروازوں کو معطل کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے …

Read More »

اسرائیل آئر لینڈ سے مزید ناراض

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )اسرائیل کو جس قدر سہولت اور آسانی شام کے سلسلے میں کارروائیاں کرنے کی مل رہی ہے، اسی طرح بعض آئر لینڈ اور جنوبی افریقہ زبردست سردردی پیدا کر رہے ہیں۔ اس صورت حال میں اسرائیل نے آئرلینڈ میں سفارت خانہ …

Read More »

شام ، طرطوس پر 2012 کے بعد سے اب تک کی شدید ترین اسرائیلی بم باری

اسرائیل کے10سے زیادہ حملے ، ہونے والے نقصان کو کیمروں کی آنکھ نے محفوظ کر لیا طرطوس(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )اسرائیل نے گذشتہ شب آٹھ گھنٹے سے زیادہ تک شام کے ساحلی شہر طرطوس کو بم باری کا نشانہ بنایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران میں …

Read More »

شام پر عاید پابندیاں فوری اٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں،یورپی یونین

دمشق (ڈیلی پاکستان آن لائن )یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کایا کالس نے زور دے کرکہا ہے کہ یورپی بلاک شام پر عائد پابندیاں فی الحال نہیں اٹھائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کالس نے مزید کہا کہ اجلاس میں زیر بحث مسائل میں سے ایک یہ ہے …

Read More »

شام کے خلاف مغربی ملکوں کی عائد کردہ پابندیاں فوری ختم کی جائیں، یو این نمائندے کا مطالبہ

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے شام گیر پیڈرسن نے مطالبہ کیا ہے کہ شام کے خلاف عائد کردہ مغربی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔ غیرملکی خبررساں اداسرے کے مطابق گیر پیڈرسن نے کہا شام میں سیاسی عمل شامی عوام کے لیے ضروری …

Read More »

مسلح گروپوں کو تحلیل، فوج میں جبری بھرتی کو ختم کریں گے، احمد الشرع

تنخواہوں میں 400 فیصد اضافہ کرنے کے لیے کام کا مطالعہ کیا جا رہا ہے،گفتگو دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )شام میں بشار الاسد کی حکومت کو ختم کرنے والے گروپوں کی نمائندگی کرنے والے گروپ “ملٹری آپریشنز” کے کمانڈر احمد الشرع نے کہا ہے کہ تمام مسلح …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کی دورہ چین میں بڑی کامیابی

  پنجاب میں ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپس کیلئے 50 ملین ڈالر کا سرمایہ کاری فنڈ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب میں معاشی ترقی اور عالمی شراکت داری کے فروغ کی جانب اہم پیشرفت ،پنجاب سرمایہ کاری کانفرنس میں چینی کمپنیوں کے ساتھ آئی ٹی، ماحولیات، گرین انرجی اوردیگر ابتدائی معاہدے …

Read More »

یونان کشتی حادثہ ، پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی سیل قائم

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی سیل قائم کر دیاگیا ۔گزشتہ روز کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعے میں متاثرہ 47 پاکستانیوں کی نشاندہی کرکے انہیں ریسکیو کر لیا گیا تھا۔یونان میں پاکستانی سفارتخانہ ریسکیو …

Read More »
Skip to toolbar