Breaking News
Home / بزنس (page 10)

بزنس

حکومت قرض اتارنے کیلئے بھی ” اڑان پاکستان ” کی طرز پر پروگرام سامنے لائے’ راجہ وسیم حسن

نومبر 2024 میں قرضوں کا حجم بڑھ کر 70.366 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا’ ترجمان پیاف، صدر لوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)تاجر رہنما پیاف کے ترجمان و صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے اندرونی و بیرونی قرضوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار …

Read More »

ایف بی آر نان ریذنٹ کو 7ای کے نوٹسز بند کرے ‘طارق محمود میو

فیک اینڈ فلائنگ انوائسز پر بغیر تحقیق مقدمے کا اندراج یا گرفتاری نہ کی جائے’ سینئر ممبر لاہور ٹیکس بار لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ٹیکس بار کے سینئر ممبر سابق چیئرمین سیلز ٹیکس ریفنڈز کمیٹی طارق محمود میونے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نان ریذنٹ کو 7ای کے نوٹسز …

Read More »

ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن سے فرٹیلائزر کمپنیوں کے سی ای اوز کی ملاقات

بیج ،کھاد معیاری ہوگی تو اجناس کی فی ایکڑ بہترین پیداوار حاصل ہو گی’ علی ارشد رانا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا سے فرٹیلائزر کمپنیوں کے سی ای اوز نے ان کے دفتر میںملاقات کر کے زراعت کی ترقی کے لئے معیاری …

Read More »

حکومت ایس ایم ایز کوبرآمدی صنعت کے طورپر ترقی دینے کیلئے معاونت کرے’ خادم حسین

ایس ایم ایز کی ترقی کے لئے کامیاب ممالک کو بھی سٹڈی کیا جائے ‘ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی ،سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ اور سابقہ ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہ چھوٹے اور …

Read More »

برآمدی شعبوں کی مشکلات ترجیحی بنیادوں پر حل کی جائیں:میاں عتیق الرحمان

قالینوں کی صنعت کے طورخم بارڈر سے متعلقہ مسائل بیگاڑ کی صورت اختیار کر چکے :ریاض احمد اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں عتیق الرحمان اور وائس چیئرمین ریاض احمد نے کہا ہے کہ جب تک برآمدات کی راہ میں …

Read More »

پنجاب سیڈ کارپوریشن میں 100دن کاٹرانسفارمیشن پلان: علی ارشد رانا

موسمی تبدیلیوں کا مقابلہ ،بیماریوں کیخلاف قوت مدافعت رکھنے والے بیج کی اقسام تیار کرنا ہوں گی کئی بیج ہمارے اپنے ڈویلپ کئے ہوئے ہیں،پہلی بار پنجاب سیڈ کارپوریشن کا تھیم بن رہا ہے ‘ مینیجنگ ڈائریکٹر   لاہور( انٹر ویو فیصل محمود اعوان )مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی …

Read More »

غلطیوں سے سیکھنے کی بجائے نئے ناموں سے جتنے مرضی پروگرام شروع کر لیں نتیجہ نہیں نکلے گا ‘ پرویز حنیف

خطے کے ممالک کا جائزہ لیا جائے وہاں برآمدی شعبوں کیلئے کیا مراعات اور ریلیف ہے ‘ سابق صدر لاہور چیمبر لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پرویز حنیف نے کہا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سیکھنے کی بجائے حکومت نت نئے ناموں …

Read More »

بیرون ممالک ائیر پورٹس پر پاکستانی مصنوعات ڈسپلے کرانے کیلئے کاوشیں کی جائیں’ نجم مزاری

حکومت نوجوانوں کو خود مختار بنانے کیلئے منصوبے ڈیزائن کرے ‘ انٹر پرینیور، چیئرمین چلتن پیورو پاکستان لاہور( ڈیلی پاکستان آن ائن)انٹرپرینیور و چیئرمین چلتن پیورپاکستان نجم مزاری نے کہاہے کہ پاکستان کی بہت سی مصنوعات تشہیر اور موثر مارکیٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے عالمی منڈیوں تک رسائی حاصل …

Read More »
Skip to toolbar