Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 90)

صفحۂ اول

سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو 9 مئی کے 85 ملزمان کو سزا سنانے کی مشروط اجازت

جن ملزمان کو سزائوں میں رعایت مل سکتی ہے وہ دیکر رہا کیا جائے، جن کو رہا نہیں کیا جا سکتا انہیں سزا سنانے پر جیلوں میں منتقل کیا جائے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی …

Read More »

اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری

تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن )شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل نے ایران پر حملے کی تیاریاں شروع کردیں۔اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام کا کہنا تھا کہ مشرق وسطی میں ایران کے حامی گروپوں کے کمزور ہونے اور شام میں اسد حکومت کے خاتمے کے …

Read More »

پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 33 فلسطینی شہید

اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے ایک شہری کو شہید کردیا غزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیل کی غزہ میں بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل …

Read More »

جوبائیڈن نے ایک دن میں 1500 مجرمان کی سزائیں کم کر کے تاریخ رقم کر دی

اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو گن اور ٹیکس کیس میں معاف کرنے کے بعد جو بائیڈن پر بہت دبائو تھا،رپورٹ واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکہ کے سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن نے امریکی تاریخ میں ایک ہی دن میں تقریبا 1500 مجرمان کی سزائیں کم کر نئی تاریخ …

Read More »

جنوبی غزہ میں امدادی ٹرک کے 12 محافظوں کی ہلاکت

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )غزہ کی پٹی میں شہری دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کی طرف سے جنوبی غزہ کی پٹی می کیے گئے دو حملوں کے نتیجے میں 12 فلسطینی امدادی ٹرک گارڈز ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہری دفاع کے ترجمان محمود …

Read More »

بھارت میں ایک بار پھر اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

بم کی دھمکی ای میل کے ذریعے موصول ہوئی تھی، بھارتی میڈیا دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ایک بار پھر اسکولوں کو ای میلز میں بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی حکام نے بتایاکہ دھمکی آمیز ای میل …

Read More »

آبادی میں اضافے کیلئے ہفتے میں 3دن چھٹی

ٹوکیو (ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی شہری حکومت نے ملک میں کم شرح پیدائش کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے، جس کے تحت ملازمین کو ہفتے میں صرف 4دن کام کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ٹوکیو کی گورنر یوریکو کوئیکے نے اعلان کیا …

Read More »

نیتن یاہو غزہ پر معاہدے کے لیے تیار

امید ہے شام میں بفر زون پر اسرائیل کا قبضہ عارضی ہو گا، امریکہ واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو غزہ پر ایک معاہدے کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں …

Read More »
Skip to toolbar