زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنے والے فرسودہ بجلی گھروں کو فوراً بند کیا جائے’ہدایت اسلام آ باد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں کو مزید کم کرنے اور مستقبل کے بجلی کے پیداواری منصوبوں کے حوالے سے لائحہ پر عمل …
Read More »مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی
صدر مملکت کا مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی جس میں صدر مملکت نے مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ دیا …
Read More »غیر نمونہ غیر قانونی فینسی پلیٹس لگانے میں موٹر سائیکل سوار سرفہرست
پنجاب بھر میں گزشتہ 5ہفتوں سے جاری مہم میں 1لاکھ 24ہزار سے زائد چالان لاہور (ڈیلی پاکستان آنل لائن) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے جعلی فینسی غیر قانونی غیر نمونہ نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں …
Read More »(ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس،حماد اظہر، اسلم اقبال، مراد سعید اشتہاری قرار
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کا دفترجلانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماحماد اظہر، میاں اسلم اقبال، مراد سعید اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ(ن) کا دفتر جلانے سے متعلق …
Read More »محکمہ صنعت و تجارت اور چین کی کمپنی کے مابین پنجاب میں لیتھیئم بیٹریاں بنانے کا پلانٹ لگانے کا معاہدہ
شافع حسین کا چین میں لیتھیئم بیٹریاں بنانے والے کارخانے کادورہ،بیٹریوں کی تیاری کے مختلف مراحل کا مشاہدہ کیا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے چین کے شہر شین زین میں لیتھیئم بیٹریاں بنانے والی فیکٹری کا دورہ کیا اور لیتھیئم بیٹریوں کی …
Read More »چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی گرفتاری کے معاملے پر جواب طلب کر لیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی گرفتاری کے معاملے پر جواب طلب کر لیا۔ جمعہ کو سینٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹر عون عباس نے عوامی اہمیت کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹر اعجازچوہدری کی …
Read More »ملک میں ایل این جی کی کوئی قلت نہیں ، وزیرپٹرولیم
گیس کی یکساں قیمت مقرر ہونے تک مسائل موجودرہیں گے، مصدق ملک کا قومی اسمبلی میں توجہ مبذول نوٹس پرجواب اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)قومی اسمبلی کوبتایاگیاہے کہ ملک میں ایل این جی کی کوئی قلت نہیں ہے،جنوری میں ایک اضافی کارگوکیلئے ٹینڈردیا گیا،کیپٹوپاورسے متعلق ایجنڈا …
Read More »وفاقی وزیر اطلاعات کا ترکیہ کے قومی ٹی وی چینل”ٹی آر ٹی ورلڈ” ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
پاکستان اور ترکیہ میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، پاکستان میں ترکیہ کے ڈرامے اور دستاویزی فلمیں بہت پسند کی جاتی ہیں، عطاء اللہ تارڑ استنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دستاویزی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
