مملکت کے مختلف علاقوں میں بدعنوانی میں ملوث سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،رپورٹ ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کے ادارے نزاھہ نے رشوت لینے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے الزام میں عدالت کے قاضی سمیت متعدد سرکاری اہلکاروں کو حراست …
Read More »ناقص دفاعی ٹیکنالوجی، بھارتی بحریہ کو خطرے سے دوچار
پچھلی دہائی میں 15 بڑے حادثات رپورٹ ہوئے ہیں،بھارتی میڈیا نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )بھارت کی کم ترقی یافتہ دفاعی ٹیکنالوجی نے اس کی بحریہ کو خطرے میں ڈال دیا ہے، جس کے نتیجے میں پچھلی دہائی میں 15 بڑے حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔بھارتی ٹی …
Read More »کویت نے 3ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردی
شہریت سے محروم ہونے والے افراد کا تعلق54ممالک سے ہے، رپورٹ کویت سٹی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کویتی حکومت نے فراڈ، دھوکا دہی اور دیگر الزامات پر 3 ہزار 43 افراد کی شہریت ختم کردی۔عرب میڈیا کے مطابق کویت میں جن لوگوں کی شہریت ختم کی گئی ان میں 54 ممالک سے …
Read More »حماس رہنما خالد مشعل کا سوتیلا بھائی 20سال بعد امریکی جیل سے رہا
غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )حماس رہنما خالد مشعل کے سوتیلے بھائی کو 20 سال کے طویل عرصے بعد امریکی جیل سے رہا کردیا گیا۔عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ حماس رہنما خالد مشعل کے سوتیلے بھائی مفید عبدالقادر مشعل کو حماس کی مالی امداد میں معاونت …
Read More »آسٹریا کی شامی پناہ گزینوں کو بڑی رقم کی پیشکش
شام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے تاکہ پناہ گزینوں کی واپسی ممکن ہوسکے،بیان ویانا(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی ) شام میں حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد آسٹریا حکومت نے ملک میں پناہ گزیں شامیوں کو 1ہزار یورو کے ساتھ وطن واپسی کی پیشکش کی ہے۔میڈیارپورٹس …
Read More »بنگلا دیش کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کے لیے بھارت کے خفیہ حربے
بھارتی حکومت کی خفیہ حمایت سے کیے جانے والے حالیہ مظاہروں کا مقصد بنگلادیش کو غیرمستحکم کرنا ہے،رپورٹ دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن+این این آئی))بنگلا دیش کی خود مختاری کو نقصان پہنچانے کے لیے بھارت نے خفیہ حربے شروع کردئیے،میڈیارپورٹس کے مطابق دہلی میں آر ایس ایس کی قیادت میں …
Read More »چلی میں 6.4 شدت کا زلزلہ
سان تیاگو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی امریکا کے ملک چلی میں شدید زلزلہ آیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق چلی میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیولوجیکل نے بتایا کہ اس زلزلے گہرائی 110.3 کلو میٹر تھی۔زلزلے سے فوری طور پر کسی …
Read More »یمنی فوج کا اسرائیل پر کامیاب ڈرون حملے کا دعویٰ
مسلح افواج نے جافا اور ایشکلون پر کامیاب ڈرون حملے کیے،ترجمان صنعا(ڈیلی پاکستان آن لائن )یمن کی سرکاری فوج نے اسرائیل پر کامیاب ڈرون حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یمن کی مسلح افواج نے جافا …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
