میں معافی مانگتا ہوں کہ وہ خدا کے لیے مجھے معاف کردیں’ناصر ادیب لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر ریما خان سے متعلق متنازعہ بیان پر شدید تنقید کا سامنا ہونے کے بعد ناصر ادیب نے اداکارہ سے معافی مانگ لی ۔ناصر ادیب نے ایک پوڈ …
Read More »نیب کی جانب سے انتباہ جاری
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب )نے عوام کو فراڈ اور جعلسازی سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کا انتباہ جاری کر دیا۔نیب نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ ہائوسنگ سکیموں کی فائلوں کی خرید و فروخت سے اجتناب کریں اور اے ٹی ایم …
Read More »شہبازشریف کو ہٹانے، بلاول بھٹو کو لانے کیلئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتوں کا دعویٰ
شریف اور زرداری دونوں خاندان چوری شدہ مینڈیٹ پر کرسی کے مزے لے رہے ہیں’بیرسٹر سیف اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کو ہٹانے اور بلاول زرداری کو لانے کے لئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں کی جارہی …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف 19دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مصر میں ہونے والے ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر مختلف سربراہان مملکت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
Read More »پی ٹی وی اور ٹی آر ٹی کے درمیان مشترکہ نشریات اور ترک ڈرامے دکھانے پر اتفاق
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونی کیشنز پروفیسر فحرتین التون کے درمیان ملاقات اسلام آباد/استنبول ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی وی اور ترکیہ کے سرکاری ٹی وی ٹی آر ٹی کی مشترکہ نشریات سمیت ارطغرل غازی جیسے ترکی کے ڈرامے پاکستان میں …
Read More »پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17دسمبر کو دن 11بجے بلانے کی ایڈوائس بھیجی ہے، مشترکہ اجلاس میں دینی مدارس کی رجسٹریشن …
Read More »غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے
بی آئی ایس پی کے ذریعے غریب خواتین اور ان کے خاندانوں کو مالی مدد فراہم کی جائے گی بی آئی ایس پی کے ذریعے غریب خواتین اور ان کے خاندانوں کو مالی مدد فراہم کی جائے گی اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے …
Read More »سعودی عرب،والدین، بہن اور بھائی کے قاتل مقامی شہری کو سزائے موت
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مشرقی علاقے میں والدین، بہن اور بھائی کو قتل اور جلانے والیمقامی شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی میں مقیم …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
