رواں سال صوبے میں پولیو کے 18 کیسز سامنے آئے ہیں’صوبائی حکومت جاگ گئی پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے، حکومت نے مہم کے دوران بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی کا …
Read More »صارفین کے ساتھ فراڈ میں ملوث ہزاروں نمبرز بلاک
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ہزاروں موبائل فون نمبرز بلاک کردیے۔ پی ٹی اے حکام کا بتانا ہے کہ موبائل فون صارفین کیساتھ فراڈ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔پاکستان ٹیلی کام حکام کے مطابق …
Read More »بانی پی ٹی آئی 6 اور بشریٰ بی بی کی 1 مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے کی عبوری ضمانتوں میں 7 جنوری تک توسیع کر دی۔بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمے میں ضمانت …
Read More »سول نافرمانی تحریک کے لیے عمران خان کے حکم کا انتظار
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی کہا کلیئرنس نہیں ‘ علی امین گنڈاپور پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہو گی۔پشاور میں میڈیا سے …
Read More »لاپتا افراد سے متعلق پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب
پنجگور میں 13 دسمبرکوآپریشن میں ہلاک ذاکرحسین لاپتا افراد کے بھیس میں دہشتگرد نکلا، ذرائع پنجگور (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)بلوچستان میں لاپتا افراد سے متعلق پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ضلع پنجگور میں 13 دسمبر کو دوران آپریشن ہلاک ہونے والا ذاکر حسین …
Read More »چیف جسٹس نے ٹیکسز سے متعلقہ کیسز جلد نمٹانے کیلئے اے ڈی آر سی کمیٹی تشکیل دیدی
لاہور ٹیکس بار کے شہباز صدیق،انیب اختر ،پاکستان ٹیکس بار کے رانا منیر ،زاہد عتیق ،دیگر کمیٹی میں شامل لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے ٹیکسز سے متعلقہ کیسز نمٹانے کے لیے اے ڈی آر سی کمیٹی تشکیل دیدی۔کمیٹی میں لاہور ٹیکس بار ایسوسی …
Read More »سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ، 16دہشتگرد گرفتار
لاہور سے فتنہ الخوارج کا خطرناک دہشتگرد عمر اسلحہ اور باروی مواد سمیت گرفتار کیا گیا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے 16دہشتگرد گرفتار کرلیے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی …
Read More »جیل ٹرائل کے دوران دوسری بار عمران خان سے ملاقات ہوئی:مسرت چیمہ
عمران خان جلد اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے: سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جیل ٹرائل کے دوران دوسری بار بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی، 500 …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
