Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 73)

صفحۂ اول

پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی بندوق تان رکھی ، گن پوائنٹ پر مذاکرات نہیں ہو سکتے’خواجہ آصف

پی ٹی آئی والے پہلے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرلیں پھر بات کرلیں’وزیر دفاع اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ معاملات بات چیت سے حل ہوتے ہیں دھمکیوں سے نہیں،پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی بندوق تان رکھی ہے، گن …

Read More »

طے شدہ معاملات میں تبدیلی ہوئی تو پھر میدان میں فیصلہ ہوگا’مولانا فضل الرحمن

ایکٹ بن چکا ہے،مدارس رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے’سربراہ جے یو آئی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے،ایکٹ بن چکا ہے، طے شدہ …

Read More »

یونان کشتی حادثہ’ درجنوں لاپتہ پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم

کشتی میں 80 سے زائد پاکستانی سوار تھے، نامعلوم جگہ پر گہرے سمندر میں ڈوب گئے’پاکستانی سفیر ایتھنز(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)یونان میں پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں جن کے بچنے کی امیدیں …

Read More »

بشار الاسد کا روس فرار ہونے کے بعد پہلا بیان

منصوبہ بندی کرکے شام سے نہیں نکلا ‘سابق شامی صدر دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن )اس ماہ کی آٹھ تاریخ کو اپنی حکومت کے زوال کے بعد بشار الاسد نے روس فرار ہونے کے بعد پہلا بیان دے دیا ہے۔ سابق شامی صدر سامنے آئے اور ملک سے اپنے نکلنے کے …

Read More »

شمالی کوریا کے جرنیلوں سمیت دیگر شخصیات اور اداروں پر امریکی پابندیاں

ہم اقتصادی پابندیاں لگانے سمیت مربوط انداز میں کام جاری رکھیں گے،محکمہ خزانہ واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے شمالی کوریا اور روس پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں جس کا مقصد پیانگ یانگ کی مالی سرگرمیوں اور ماسکو …

Read More »

حوثیوں نے ابھی تک ہماری طاقت کا تجربہ نہیں کیا، اسرائیلی وزیر خزانہ

حوثی ایرانی محور میں واحد بازو ہیں جس نے ہمارے بازو کے وزن کا تجربہ نہیں کیا،بیان تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایک بار پھر اسرائیلی وزیر خزانہ اور سیکورٹی حکومت کے رکن بیزلیل سموٹریچ نے حوثی گروپ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایرانی محور میں …

Read More »

ترکیہ کی شام کی فوج کو تربیت کی پیشکش

انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )ترکیہ نے شام کی فوج کو تربیت کی پیشکش کی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک وزیر دفاع یاشار گولیر نے کہا کہ ان کا ملک شام میں اسلام پسندوں کی قیادت میں نئی حکومت کی درخواست کی صورت میں ان …

Read More »

بنگلہ دیش کے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ختم

ایپلٹ ڈویژن کے فیصلے کے بعد جوئے بنگلہ کو اب قومی نعرہ نہیں سمجھا جائے گا،رپورٹ ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )پانچ اگست کو عوامی انقلاب کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد سے بنگلہ دیش میں اہم تبدیلیاں سامنے آرہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق …

Read More »
Skip to toolbar