ہمارے نظام میں جمہوری رہنما بادشاہت چاہتے ہیں ،سیاسی انتشار ِعدم استحکام کے دوران معاشی ترقی ممکن نہیں لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن+ این این آئی) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »اے جی کمپلیکس میں ”آسیہ شیرازی ڈے کیئر سینٹر”کا افتتاح
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس مقبول احمد گوندل نے اے جی آفس کمپلیکس لاہور میں ”آسیہ شیرازی ڈے کیئر سینٹر”کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اس اہم اقدام کو خواتین ملازمین کی سہولت اور ان کے پیشہ ورانہ فرائض کی …
Read More »یونان کشتی حادثہ، جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر نوٹس جاری
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے یونان میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے شہری کی درخواست پر سماعت کی ۔ جس میں نشاندہی کی …
Read More »خوشی سے نڈھال طلبہ کے لئے بری خبر
سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کی نئی تاریخ سامنے آ گئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 20کی بجائے 23دسمبر سے ہوگا ۔ تمام سرکاری ونجی سکولوںمیں موسم سرما کی 23 دسمبر سے 10جنوری تک تعطیلات ہوں گی۔ ہفتہ اور اتوارکی …
Read More »بڑا فیصلہ ۔۔۔عمران خان کی درخواست پر ویڈیو لنک پر پیشی کا نوٹیفکیشن کالعدم
معاملے کو کابینہ کے سامنے پیش کیا جاتا، انفرادی طور پر اس کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جاسکتا:تحریری فیصلہ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے …
Read More »ٹیکس دینے والوں کو نشان عبرت بنانے کی بجائے سراہا جائے
پاکستان ٹیکس بار کے زاہد عتیق ،فاروق مجید،عاشق رانا،،عرفان حیدر دیگر کاسیمینار سے خطاب لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن لاہور چیپٹر کے سینئر نائب صدر زاہد عتیق چودھری،فاروق مجید،نائب صدر عاشق علی رانا،جوائنٹ سیکرٹری سید عرفان حیدر شاہ اور دیگر نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے …
Read More »سرفراز وڑائچ کے بچوں کی شادی بڑے اجتماع میں بدل گئی
جسٹس (ر) عمر عطا ء ، جسٹس (ر) قاسم علی ،چودھری بابر وحید،سید فرہاد علی شاہ ، سیف الملوک کھوکھر و دیگر کی شرکت لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سیاسی و سماجی شخصیت صدر ایگریس ٹائون حاجی سرفراز وڑائچ کی صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی کی تقریب بخیر خوبی سر انجام …
Read More »دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو18 کروڑ کے جرمانے
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹریفک پولیس نے سموگ کے تدارک کیلئے ریکارڈ کاروائیاں کیں اور 18 روز میں 18 کروڑ کے جرمانے کئے گئے ۔ ترجمان کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کی جانب سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائیوں کی ہدایت کی گئی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
