انسانی یکجہتی سے ہی غربت، ناانصافی اور معاشرتی ناہمواری کا خاتمہ ممکن ہے’وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یکجہتی، ہمدردی اور مساوات کا قیام ہی ایک بہتر اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے۔انہوں نے انسانی یکجہتی کے بین …
Read More »گوادر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا
پی ایس ایل کا آغاز کرنے والی تقریب 11جنوری کو ہوگی’پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان کا پورٹ سٹی گوادر پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا،پی ایس ایل کا آغاز کرنے والی …
Read More »مسیحی قیدیوں کیلئے جیلوں میں کرسمس تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ
تمام جیلوں میں خصوصی کرسمس دعائیہ تقاریب ،اہل خانہ سے خصوصی ملاقات کا بھی اہتمام ہوگا’ترجمان محکمہ داخلہ لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے مسیحی قیدیوں کیلئے صوبہ بھر کی جیلوں میں کرسمس کی تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ …
Read More »پنجاب حکومت کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلا فراہم کرنے کا آخری موقع
عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں چیف سیکریٹری پنجاب کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلا فراہم کرنے کا آخری موقع دے دیا۔ عدالتی حکم پر عملدرآمد …
Read More »شیخ رشید کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ
عدالت نے 9مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ کی بریت کی درخواست خارج کی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مرزا …
Read More »گوگل میپ کی مدد سے قتل کے ملزمان گرفتار
میڈرڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسپین میں پولیس نے گوگل میپ تصویر کی مدد سے 1 سال قبل لاپتہ ہونے والے شخص کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسپین کی پولیس نے لاپتہ ہونے والے ایک شخص کے کیس کو گوگل میپ کی مدد سے حل کرتے …
Read More »بائیڈن انتظامیہ کے آخری دن، امریکہ میں شٹ ڈائون کا خطرہ
صدر بائیڈن یوکرین کیلئے ہتھیاروں میں اضافے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں،امریکی میڈیا واشنگٹن(این این آئی) امریکا میں بائیڈن انتظامیہ کے آخری دنوں میں بھی شٹ ڈائون کا خطرہ بڑھ گیا ۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کل تک عارضی بجٹ پیکج منظور نہ ہوا تو وفاقی اداروں میں جزوی …
Read More »ممنوعہ علاقے میں سگریٹ نوشی ملائیشین وزیرخارجہ کو مہنگی پڑ گئی
کوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملائیشیا کے وزیرخارجہ محمد حسن کو ممنوعہ علاقے میں سگریٹ نوشی کا شوق مہنگا پڑ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے وزیرصحت ذوالکفل احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ سڑک کنارے ریسٹورنٹ میں بیٹھے وزیرخارجہ محمد حسن کی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
