صوبائی حکومت اور وفاق کیا کررہے ہیں؟ صوبائی حکومت ایک پارا چنار روڈ نہیں کھول سکتی، باقی کیا کرے گی؟ فیصل کریم پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع کرم کی صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں گورنر کے پی …
Read More »ججز تقرریوں میں سیاسی مداخلت کیخلاف درخواست، عدالت نے سوالات اٹھا دیئے
یہ درخواست ہمارے پاس کیوں آئی ہے؟ آئینی بینچ میں جانی چاہیے،جسٹس جنید غفار ‘دلائل طلب کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی تقرریوں میں سیاسی مداخلت روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے بینچ کے دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرلیے۔جسٹس جنید …
Read More »نائجیریا، اسکول کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق
لاگوس(ڈیلی پاکستان آن لائن )نائجیریا میں اسکول کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حادثہ جنوب مغربی نائجیریا کے شہر عبادان میں پیش آیا۔پولیس ترجمان کے مطابق اسکول میلے میں بھگدڑکی تحقیقات کے لیے 8 افراد کو گرفتار …
Read More »مودی کیخلاف کسانوں کی زبرست مزاحمت، 74 مقامات پر ریل رکو احتجاج
کسان یونین اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی کے بعد دہلی چلو تحریک اب ریل روکو تحریک میں تبدیل ہوگئی نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)بھارت میں مودی سرکار کے خلاف کسانوں کا احتجاج ریل رکو تحریک میں تبدیل ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نام نہاد جمہوریت …
Read More »ٹرمپ کیساتھ کسی بھی وقت ملاقات اور یوکرین جنگ پر سمجھوتے کیلئے تیار ہیں،روس
میں نے ٹرمپ سے چار سال سے زائد عرصے سے بات نہیں کی ہے،میں اس کے لیے تیار ہوں،پیوٹن ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ کسی بھی وقت ملاقات اور یوکرین جنگ پر سمجھوتے …
Read More »ٹرمپ کی بھارت پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے بعض امریکی مصنوعات کی درآمد پر عائد کردہ بھاری ٹیرف کے بدلے میں بھارت پر بھی بھاری ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت میں انہوں …
Read More »شامی عبوری حکومت کی بشار الاسد کے عہدیداروں کے خلاف کارروائیاں تیز
بشار الااسد حکومت پر شامی عوام کے قتل عام اور بدترین مظالم کے الزامات عائد ہیں، رپورٹ دمشق(ڈیلی پاکستان لائن لائن +این این آئی)شام کی عبوری حکومت نے سابق صدر بشارالاسد کی حکومت کے عہدیداروں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق عبوری حکومت نے بشارالاسد دور کی …
Read More »مبینہ کرپشن کیس،پرویز الٰہی پر فرد جرم کیلئے 7جنوری کی تاریخ مقرر
احتساب عدالت نے شریک ملزم محمد خان بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی پر فرد جرم کے لئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔لاہور کی احتساب …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
