Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 66)

صفحۂ اول

پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات میں تاریخی اضافہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق نومبر میں کسی بھی ماہ سے زیادہ 68 کلو سونا ملک میں درآمد کیا گیا، اکتوبر کے مقابلے میں نومبر میں سونے کی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی

شیئرز کی خرید و فروخت اورتصفیہ کا نیاسسٹم متعارف کرایا جائے گا، نیشنل کلیئرنگ کمپنی کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سرمایہ کاروں کیلئے بڑی سہولت، اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی۔اسٹاک ایکسچینج میں پہلے شیئرز کی رقم دو دن بعد سیٹلمنٹ کے ذریعے ملتی …

Read More »

سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کے لئے فوتگی کوٹہ ختم

سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ کابینہ نے فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دی تھی کراچی(این این آئی)سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے فوتگی کوٹہ ختم کردیا گیا۔سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ کابینہ نے 4 دسمبر 2024 کو فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دی تھی جس …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات

شہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، مل کر دہشتگردی کے عفریت کا مقابلہ کریں گے، وزیر اعلیٰ کے پی کے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نیوزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی جس میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن …

Read More »

اٹھارویں سپیکرز کانفرنس کاپارلیمانی اداروں کو مضبوط بنانے کا اعادہ

دہشت گردی، جعلی خبروں، اور سوشل میڈیا پر منفی رجحانات کے خلاف مؤثر اقدامات ،بھارتی زیر تسلط مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے اورخواتین و بچوں کے مسائل کے لیے مربوط پارلیمانی فورمز کے قیام پر اتفاق اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن …

Read More »

سوات وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 199 میٹر تھی جبکہ مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے کے خوف سے لوگ …

Read More »

لانگ رینج بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار دیرینہ پالیسی ہے، امریکہ

امریکا عالمی عدم پھیلاؤ کے نظام کو برقرار رکھنے کیلئے پْر عزم ہے’ نائب ترجمان محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ لانگ رینج بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار دیرینہ پالیسی ہے۔ نائب ترجمان امریکی …

Read More »

نادرا کا نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نادرا نے نئے سال کے آغاز پر پاک آئی ڈی موبائل ایپ اور چہرے کی شناخت کے ذریعے تصدیق کی نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔نادرا نے ملک کے سینٹرز پر 15جنوری سے پاک آئی ڈی موبائل ایپ اورچہرے کی شناخت کے ذریعے تصدیق …

Read More »
Skip to toolbar