Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 63)

صفحۂ اول

کرم کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے’محسن نقوی

قیام امن کیلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیر داخلہ پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کرم کے معاملے پر کسی بھی سیاسی جماعت یا گروپ کو سیاست نہیں کرنی چاہیے، یہ بہت حساس معاملہ ہے، صوبے میں امن کی آبیاری کے لئے آخری حد …

Read More »

یونان کشتی حادثہ’ مرکزی ملزم کا بہنوئی گرفتار، وجہ سامنے آگئی

ملزم کا بہنوئی انس اقبال پاکستان میں ایئرپورٹ کے معاملات دیکھتا تھا کامونکی (ڈیلی پاکستان آن لائن)یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ کے بہنوئی انس اقبال کو کامونکی سے گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا بہنوئی انس اقبال پاکستان میں ایئرپورٹ کے معاملات دیکھتا …

Read More »

بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہوئے احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی کے خلاف درج 32 مقدمات میں درخواست ضمانت کی …

Read More »

دہشتگرد سی پیک کی شاندار پیش رفت کو نقصان نہیں پہنچا سکیں گے، احسن اقبال

چینی منصوبوں پر 12 ہزار مستقل فوجی اہلکار تعینات کیے ہیں، پاکستان چین سے مدد لے گا،بیجنگ میں گفتگو بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ دہشتگرد سی پیک کی شاندار پیش رفت کو نقصان نہیں پہنچا سکیں گے، چینی منصوبوں …

Read More »

بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا

آئی ای ڈی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی،30کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد خاران(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)بلوچستان میں آئی ای ڈی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، جس سے خاران شہر بڑی تباہی سے بچ گیا۔ایف سی بلوچستان نے 20 دسمبر کو خاران میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن …

Read More »

9 مئی کیسز’ شاہ محمود قریشی،ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی

شاہ محمود قریشی نے تھانہ شادمان، یاسمین راشد کی راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت دائر ہے لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے حوالے سے درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریش …

Read More »

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور اہم خط

آئینی بینچ میں ججز کی شمولیت کا پیمانہ طے ہونا چاہیے، ججز تعیناتی میں انٹیلی جنس ایجنسی سے رپورٹ لینے کی مخالفت اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور خط سامنے آ گیاجس میں اہم امور …

Read More »

ٹیکس قوانین ترمیمی بل’ نان فائلر کو نا اہل شخص کا درجہ دینے کی تجویز

نان فائلر کیلئے گاڑی اور جائیداد خریدنے پر پابندی ہوگی’ بینک اکاؤنٹ بھی نہیں کھول سکیں گے اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر غور کے لیے 24 دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا۔مجوزہ بل میں نان فائلر کو نااہل شخص کا …

Read More »
Skip to toolbar