Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 6)

صفحۂ اول

پی ٹی آئی میں مائنس ون فارمولا کامیاب بنانے میں مرکزی کردار کون تھا؟ پارٹی رہنما کا انکشاف

عمر ایوب کے ذریعے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کروا دی ہے، شیخ وقاص اکرم پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے تحریک انصاف میں مائنس ون فارمولے سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات …

Read More »

صدر مملکت آصف زرداری کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنما ں نے دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔گریٹ ہال آف دی پیپلز میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماں کے درمیان دو طرفہ تعلقات …

Read More »

عوامی وسائل کا نقصان کرنیوالے اداروں میں مزید ضیاع کی اجازت نہیں دوں گا، وزیراعظم

حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، کاروبار و سرمایہ کاری کے لیے پالیسی اقدمات اور سہولت فراہم کرنا ہے، شہباز شریف اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی وسائل کا نقصان کرنیوالے اداروں میں مزید ضیاع کی اجازت نہیں دوں گا۔سرکاری اداروں کی نجکاری …

Read More »

مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس کی چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد سے ملاقات

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس میجر جنرل ابراہیم ہیلمی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق میجر جنرل ابراہیم نے جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا، جوائنٹ سٹاف …

Read More »

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا دیگر صوبوں کے طلبہ کیلئے ہونہار سکالرشپ سکیم کا اعلان

ہونہار سکالرشپ سکیم میں اپلائی کرنے کیلئے دیگر صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی پنجاب کی طرح اہلیت کا یکساں معیار مقرر لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن +ا ین این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے ہونہار سکالر شپ سکیم کی منظوری دے دی ۔ …

Read More »

شہباز شریف ،حمزہ شہباز کو مبارکبار تہمت لگانے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے ‘ مریم اورنگزیب

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت پر وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو مبارکبار اور اظہار تشکر کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اینٹی کرپشن عدالت سے …

Read More »

عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے تمام کارڈ کھیل چکے، معافی والا کارڈ باقی ہے’عظمیٰ بخاری

جو ڈٹ گیا تھا ہار نہیں مان رہا تھا اب وہ تلوے چاٹ رہا ہے،خط نہیں لکھا کھلا این آر او مانگا ہے’وزیر اطلاعات لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے اپنے تمام …

Read More »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز کیس سے بری، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

اللہ تعالی نے سرخرو کیا،شکر بجا لاتے ہیں،نواز شریف ،وزیراعلی مریم نواز کا بریت پر اظہار تشکر لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے فرزند حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز کیس سے بری کردیا۔لاہور کی …

Read More »
Skip to toolbar