Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 58)

صفحۂ اول

فوجی عدالتوں سے شہریوں کو ملنے والی سزاؤں پر بین الاقوامی ردعمل مسترد

پاکستان کی سکیورٹی کے فیصلے قوم کرے گی، کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)پاکستان نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کو ملنے والی سزاؤں پر بین الاقوامی ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اندرونی مسائل کا …

Read More »

امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم

پاکستان کے خلاف کوئی جارحیت کی جاتی ہے تو ہم صرف اپنا دفاع کریں گے، شہبازشریف اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کا جوہری پروگرام سو فیصد دفاعی مقاصد کیلئے ہے، یہ جوہری پروگرام ملک …

Read More »

چیف سیکرٹری پنجاب کا صوبہ میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹم کو پیپر لیس بنانے کا حکم

سرکاری افسران ، ملازمین کی اے سی آرز، چھٹی،ٹرانسفر آرڈرز ، پنشن کے عمل کو ای فاس سے منسلک کیا جائے گا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے صوبہ میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹم کو پیپر لیس بنانے کی ہدایت کی ہے، سرکاری افسران اور …

Read More »

پنجاب میں اسلحہ مرمت کے کاروبار کیلئے لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب کا اسلحہ لائسنس کے حوالے سے انقلابی اقدام، محکمہ داخلہ نے اسلحہ مرمت کے لائسنس کے تمام اختیارات ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل سیکرٹری جوڈیشل محکمہ داخلہ کو تفویض کر دیے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اختیارات کی منتقلی پنجاب آرمز رولز …

Read More »

ویسٹ انڈیز کے دور پاکستان کی تفصیلات کا اعلان

دونوں ٹیسٹ میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے’پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کردیا ۔ویسٹ انڈیز کی …

Read More »

صنم جاوید کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔رجسٹرار …

Read More »

تنخواہوں ، ترقیاتی ،غیر ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات فراہم کی جائیں ‘ پاکستان ٹیکس بار

کمیٹی تشکیل دی جائے جو ٹیکس وصولیوں سے ہونے والے اخراجات کو پبلک کرے’ چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ کے نام خط لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیکس بار نے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو خط لکھ کر تمام سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں ، ترقیاتی اور غیر ترقیاتی …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب کے دارالامان سے تمام مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم

حکومت تمام شیلٹر ہومز اور حفاظتی سینٹر کو ریگولیٹ کرنے کیلئے 6ماہ میں رولز بنائے’ہدایت لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے، شیلٹر ہومز کی مانیٹرنگ کیلئے ڈیٹا بیس اور سافٹ ویئر بنانے اور تمام دارالامان کے …

Read More »
Skip to toolbar