معاہدے کے تحت فریقین بھاری ہتھیار حکومت کو دینے پر آمادہ ہوگئے کوہاٹ( ڈیلی پاکستان آن لائن)کرم کی صورتحال پر ہونے والے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا۔کوہاٹ میں ہونے والے کرم کی صورتحال سے متعلق جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردئیے۔ …
Read More »غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، آخری ہسپتال کو بھی آگ لگادی، متعدد مریض اور طبی عملے کے ارکان شہید
اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ سمیت درجنوں افراد کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا غزہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں مزید 4افراد شہید ہوگئے جبکہ صہیونی ریاست …
Read More »خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشتگردی کے 670 واقعات
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے۔ دہشت گردی کے سب سے زیادہ واقعات ڈی آئی خان میں پیش …
Read More »پاکستان اور سعودیہ کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے کا معاہدہ طے
دونوں ممالک مبلغین، اماموں کی تربیت اور مساجد کی تعمیر میں ایک دوسرے سے تعاون کریں گے اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستانی وزارت مذہبی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ طے پا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے …
Read More »سال 2025ء ۔۔۔بانی پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر چلے جائیں گے ‘ منظور وسان کی پیشگوئی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہاہے کہ 2025ء دیگر سالوں سے مختلف اور خطرناک ہو گا۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر چلے جائیں گے اور …
Read More »اوور بلنگ ناقابل قبول، ملوث افسران کیخلاف سخت کارروائی ہوگی’ وزیراعظم شہباز شریف
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران کی تعیناتی کے عمل میں سست روی پر تشویش کا اظہار اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی طور پر قابل قبول نہیں، اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔وزیراعظم …
Read More »مراکش کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 69 افراد ہلاک
حادثے کا شکار بد قسمیت کشتی میں تقریبا 80 افراد سوار تھے رباط(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)مراکش کے ساحل پر کشتی الٹنے سے کم از کم 69 افراد ہلاک ہو گئے جن میں مالی کے 25 شہری بھی شامل تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق …
Read More »تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندیاں عائد
مذکورہ امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں پر پابندیوں کا اطلاق 27 دسمبر سے ہوگا،چینی وزارت خارجہ بیجگ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)چین کی حکومت نے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر7 امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں اور ان کی انتظامیہ پرپابندیاں عائد کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
