Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 50)

صفحۂ اول

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز، انڈیکس کی 2 سطحیں بحال

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس کی ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہوگئی تھی کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس کی 2 سطحیں بحال ہو گئیں۔پیر کے روز بازارِ حصص میں مارکیٹ …

Read More »

گداگری کے لئے سعودیہ جانے کی کوشش، 2 ہندو خواتین گرفتار

ایشا دیوی اور نیشو کماری وزٹ ویزے پر بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب جا رہی تھیں کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی سے گداگری کے لیے وزٹ ویزے پر سعودی عرب جانے کی کوشش میں 2 ہندو خواتین کو امیگریشن نے آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا۔ …

Read More »

ایتھوپیا میں حادثہ،شادی میں شرکت کیلئے جانے والے 71 افراد ہلاک

ادیس ابابا(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک …

Read More »

تمام اسمارٹ فونز کیلئے ایک ہی چارجر ، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اب دنیا میں ایک ہی چارجر سے تمام ڈیوائسز کو چارج کرنا ممکن ہو جائے گا، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے 27 ممالک میں اس قانون کا اطلاق ہوگیا ہے جس کے تحت یورپی یونین میں تمام …

Read More »

قابض فوج کی لبنان میں دراندازی، کئی مکانات کو آگ لگا دی

بیروت(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی ایک نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے جنوب میں مرجعیون گورنری کے میں قنطارا اور طیبہ قصبوں میں دراندازی کا اعلان کیا، جہاں انہوں نے کئی شہری مکانات کو نذر آتش کر …

Read More »

اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف مظاہرے، فوری معاہدے کا مطالبہ

مظاہرین اسرائیلی وزیر اعظم کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے جمع ، نیتن یاہو پر مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کا الزام مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )ہزاروں اسرائیلیوں نے گذشتہ رات تل ابیب اور اسرائیل کے متعدد شہروں میں مظاہروں میں شرکت کی، جس میں حماس …

Read More »

پنجاب بھر میں دھند کا راج، راستے گم ہو گئے ،موٹر ویز متعدد مقامات سے بند

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے جس سے راستے گم ہو گئے، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے بند رکھا گیا ۔ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینارانٹر چینج ، موٹروے …

Read More »

راجہ وسیم حسن کاوسائل رکھنے کے باوجود ٹیکس ادائیگی نہ کرنے والوں کے گرد شکنجہ کسنے کے فیصلے کا خیر مقدم

نظام چلانے کیلئے جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس کی شرح کو ساڑھے13فیصد پر لانا ہوگا ‘ ترجمان پیاف ،صدر لوہا مارکیٹ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)تاجر رہنما پیاف کے ترجمان و صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے پرتعیش طرز زندگی گزارنے کے باوجود ٹیکس کی …

Read More »
Skip to toolbar