Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 48)

صفحۂ اول

پبلک پرائیویٹ سیڈ سیکٹرز کے باہمی اشتراک سے پنجاب سیڈ کارپوریشن کی بہتری کیلئے اقدامات کئے جائینگے’ علی ارشد رانا

مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن سے علی اکبر گروپ کے چیئرمین سعد اکبر کی ملاقات ، معیاری بیجوںبارے تبادلہ خیال لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ پبلک پرائیویٹ سیڈ سیکٹرز کے باہمی اشتراک سے پنجاب سیڈ کارپوریشن کی بہتری …

Read More »

پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ

5 سال میں جنسی زیادتی کے 5398واقعات رپورٹ، 62فیصد واقعات کے ساتھ پنجاب سرفہرست اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن ( ایس ایس ڈی او )نے پاکستان کے 4صوبوں پنجاب …

Read More »

سول سرونٹس انتظامی معاملات میں بہتری کیلئے صلاحیتیں بروئے کار لائیں’ احسن اقبال

ملکی ترقی کیلئے امن واستحکام ضروری ہے، پائیدار ترقی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل یقینی بنانا ہوگا’وفاقی وزیر لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سول سرونٹس انتظامی معاملات کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی گوادر ایئر پورٹ کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں کے درمیان رابطہ سڑکوں کا نظام بہتر بنانے اور گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعظم شہباز …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں گا’عمران خان

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں ڈیل کرنے کی کیا ضرورت ہے جب وہ کیسز لڑ رہے ہیں اور وہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں …

Read More »

مریم نواز شریف سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات ،پنجاب اور یو اے ای کا ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی یو اے ای کے انویسٹرز کو پنجاب میںسرمایہ کاری کی دعوت ، خصوصی مراعات اور سازگار ماحول کی یقین دہانی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں …

Read More »

سال 2024ء کا سنہرا اختتام۔۔۔مریم نوازشریف نے شعبہ تعلیم میں بہتری کی بنیاد رکھ دی

نظام تعلیم میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تبدیلیاں اوربہتری لائیں گے’ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)2024ء کا سنہرا اختتام،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ایجوکیشن میں بہتری کی بنیاد رکھ دی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے منصب سنبھالتے ہی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے لئے ریکارڈ کام …

Read More »

کرم تنازع پر عمومی اتفاق رائے، ایک فریق نے دو روز کا وقت مانگ لیا

اپیکس کمیٹی کے فیصلے کے مطابق بنکرز اور اسلحے کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا’ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا پشاور( ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم تنازع کے حل کے لیے جرگہ رات گئے تک جاری رہا جس میں …

Read More »
Skip to toolbar