Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 46)

صفحۂ اول

مسلم لیگ (ن) کو گرانے اور ہمیں جیل بھیجنے کی سازش میں عمران خان بھی ملوث تھے’سعد رفیق

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے انہیں جیل بھیجنے میں کردار نہ ہونے کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو روز قبل خواجہ محمد رفیق شہید …

Read More »

پاکستان ٹیکس بار نے چیئر مین اپیلٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو سے 6ماہ کے فیصلوں کی تفصیلات مانگ لیں

ترمیمی ایکٹ کے نفاذکو 6ماہ سے زائد کا عرصہ گزرچکا ،حقیقت بتائی جائے اپیل سسٹم میں تبدیلی کے کیا نتائج برآمد ہوئے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے چیئر مین اپیلٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو توقیر اسلم کو خط لکھ کر گزشتہ 6ماہ کے فیصلوں کی …

Read More »

بغض عمران خان ،پی ٹی آئی میں خیبر پی کے حکومت کیخلاف وائٹ نہیں فرمائشی پیپر جاری کیا گیا ‘ مسرت چیمہ

عوام وفاقی ،پنجاب حکومت کی بد ترین گورننس ،کرپشن کیخلاف ہر روز بلیک پیپر جاری کر رہے ہیں ‘ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بغض عمران خان اور پی ٹی آئی …

Read More »

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، موٹر ویز مختلف مقامات سے بند

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں دھند نے شدت اختیار کر لی جس کی وجہ سے موٹرویز مختلف مقامات پر بند رکھی گئی۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن ، لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11، موٹر وے ایم 2ٹھوکر نیاز بیگ سے بابو …

Read More »

ایف بی آر کو پہلی ششماہی میں ٹیکس ریونیو میں بڑے شارٹ فال کا سامنا

جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ٹیکس وصولی کا 6ہزار 9ارب روپے کا ہدف پورا ہونا ممکن نہیں لگتا، ذرائع کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )کو رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹیکس ریونیو میں بڑے شارٹ فال کا سامنا ہے۔فیڈرل بورڈ …

Read More »

قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر انتشار اور عوام کو تقسیم کرنے کی سیاست نہیں کی’وزیر اعظم

اللہ کے کرم اور عوام کی حمایت سے پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے یونہی محنت جاری رکھیں گے’شہباز شریف لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) پاکستان …

Read More »

کراچی پولیس چیف کے بیان کو دھرنوں کے خاتمے سے منسلک کرنا بے بنیاد ہے، ترجمان کی وضاحت

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان کراچی پولیس نے اپنے چیف جاوید عالم اوڈھو کے دھرنے ختم سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنوں کے خاتمے سے ان بیان کو منسلک کرنا بے بنیاد ہے۔ترجمان کراچی پولیس چیف کے دھرنے ختم سے متعلق بیان …

Read More »

میلبرن ٹیسٹ،آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیریز میں2-1کی برتری حاصل کرلی

بھارتی ٹیم 340رنز کے ہدف کے جواب میں 155رنز پر ڈھیر ہوگئی، 9کھلاڑی ڈبل فگرز میں ہی نہ جا سکے میلبرن(ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے 5ویں روز بھارت کو 184رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1کی برتری حاصل کرلی۔5 ٹیسٹ میچوں کی بارڈر گواسکر …

Read More »
Skip to toolbar