Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 43)

صفحۂ اول

ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا سے صدر پاکستان اتحاد خالد کھوکھر کی ملاقات

کسانوں کو اعلی کوالٹی کا بیج ارضاں نرخوں پر ان کی دہلیز تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے’علی ارشد رانا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے اپنے دفتر میں صدر پاکستان اتحاد خالد کھوکھر سے ملاقات کی اور انہیں اپنے دفتر میں …

Read More »

حکومت کے اڑان پاکستان پروگرام ،2035تک معاشی حجم ایک ٹریلین ڈالر پہنچانے کے ہدف کا خیر مقدم

ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہونے کے لیے پاکستان کو ایسی ہی حکمت عملی کی ضرورت ہے’عہدیداران لاہور چیمبر لاہور ( این این آئی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری 2024-29کے قومی اقتصادی تبدیلی کے منصوبے کے تحت ”اڑان پاکستان”پروگرام کا خیرمقدم کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ یہ ایک …

Read More »

بلوچستان میں را فنڈڈ لشکر اپنا مذموم ایجنڈا چلا رہا ہے،وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں را فنڈڈ لشکر اپنا مذموم ایجنڈا چلا رہا ہے، نوجوانوں کو بہکا کر عوام کا خون ناحق بہا رہے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں نے ہمارے پارکس، اسکولوں، کالجز اور وکلاء پر …

Read More »

اداروں کو دھمکانے کا کیس،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید

گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن)گلگت بلتستان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سیکیورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن افسران کو دھمکانے کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج رحمت …

Read More »

سال 2024 میں 59 ہزار سے زائد آپریشنز ،73 انتہائی مطلوب دہشتگردوں سمیت 925 خوراج ہلاک

حکومت اور عسکری قیادت کی بہترین حکمت عملی اور کاوشوں کے تحت سال 2025 امن اور استحکام کا سال ہوگا، سیکورٹی ذرائع اسلام آباد (این این آئی)آرمی چیف کی زیر قیادت افواج پاکستان نے 2024 میں ملک کے لیے شاندار خدمات انجام دیں، دہشت گردوں کے خلاف 59 ہزار 775 …

Read More »

جمہوریت کے استحکام کے لیے مذاکرات ضروری ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ملک میں جمہوریت کے استحکام کے لیے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے اور ماضی میں کئی بار بات چیت کا آغاز کر …

Read More »

ملک ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف آیا اور اب استحکام سے ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، عطاء تارڑ

معاشی اصلاحات کے ایجنڈے میں عوام کے لئے خوشخبریاں ہوں گی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی خصوصی گفتگو اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان۔ ہوم گرون نیشنل اکنامک پلان میڈ ان پاکستان معاشی …

Read More »

ٹرمپ کو بڑا دھچکہ، جنسی ہراسگی کیس میں 50 لاکھ ڈالرز جرمانہ برقرار

جیوری نے ٹرمپ کو خاتون صحافی کو ڈپارٹمنٹل اسٹور میںہراساں کرنے کا مجرم قراردیا تھا،رپورٹ نیویارک (این این آئی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکہ لگ گیا۔ عدالت نے جنسی ہراسگی کیس میں 50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فیڈرل اپیل کورٹ …

Read More »
Skip to toolbar