Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 40)

صفحۂ اول

کرم میں اسلحہ جمع کرانے کیلئے فریقین 15 روز میں لائحہ عمل دیں گے: بیرسٹر سیف

بنکرز گرانے کے بعد لشکرکشی کرنے والے فریق کو دہشتگرد سمجھ کرکارروائی کی جائیگی’مشیر اطلاعات پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کرم میں اسلحہ جمع کرنے کے لیے فریقین 15 دنوں میں مربوط لائحہ عمل دیں گے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ کل کرم …

Read More »

اسرائیلی مذاکرات کاروں کو دوحہ میں یرغمالی مذاکرات جاری رکھنے کا اختیار

تل ابیب (این این آئی)وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی مذاکرات کاروں کو یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ طے کرنے کے لیے دوحہ میں مذاکرات جاری رکھنے کا اختیار دے دیا۔ قبل ازیں اسرائیل اور حماس حال ہی میں معاہدے میں تاخیر …

Read More »

شام کی ایس ڈی ایف اور انقرہ کے حامی گروہوں میں جھڑپیں،24افراد ہلاک

منبج کے جنوب میں دو قصبات پر انقرہ کے حمایت یافتہ فوجیوں کے حملوں سے تازہ ترین جھڑپ شروع ہوئی،آبزرویٹری دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)ایک جنگی نگران نے جمعرات کو بتایا کہ شمالی ضلع منبج میں کردوں کے زیرِ قیادت سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف)کے ساتھ جھڑپوں …

Read More »

جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت گرفتار 2فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد

پارک آن سو اور لیفٹیننٹ جنرل کواک جونگ کیون کو استغاثہ نے تحقیقات کے دوران حراست میں لیا گیاتھا سیول (این این آئی)جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی۔مقامی میڈیا کے مطابق آرمی چیف پارک …

Read More »

تیونس میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوب گئیں،27افراد ہلاک

ڈوبنے والے تارکین وطن کا تعلق افریقی ممالک سے تھا، کوسٹ گارڈ حکام تیونس سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)تیونس میں تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوب گئیں جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین …

Read More »

کیلیفورنیا میں طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ

کیلی فورنیا(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 18 خمی ہو گئے۔رپورٹ …

Read More »

عمران خان کی حکومت سے مذاکرات کے اہم دور سے قبل پارٹی کو اہم ہدایت

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کے 2اراکین نے ملاقات کی راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کو قیدیوں کی رہائی پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں ایک مقدمے …

Read More »

فحش فلموں کی اسٹار پاکستان میں کیا کررہی ہیں؟ عبایا میں تصاویر وائرل

کائے اساکرا نے لاہور میں سیر کے دوران تاریخی مقامات کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فحش فلموں کی غیر ملکی اداکارہ کائے اساکرا کو لاہور کی کشش پاکستان کھینچ لائی۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر لاہور کی سیر کے دوران تصاویر شیئر کی ہیں۔کائے …

Read More »
Skip to toolbar