Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 22)

صفحۂ اول

اڑان پاکستان پروگرام کیلئے بھی ایس آئی ایف سی اپنی معاونت پیش کرے’ خادم حسین

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 20 فیصد اضافہ خوش آئند ہے ‘ ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی ،سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ اور سابقہ ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے مالی سال کے پہلے 6 ماہ …

Read More »

پنجاب سیڈ کارپوریشن کی کارپوریٹ ادارے کی طرز پر امیج بلڈنگ کر ینگے:علی ارشد رانا

سو روزہ ٹرانسفارمیشن پلان پر کامیابی سے پیشرفت جاری ہے: مینیجنگ ڈائریکٹر پی ایس سی لاہور(فیصل محمود اعوان )مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ ہمارے ادارے کی کارپوریٹ طرز پر شناخت ہے اس کی اسی طرح امیج بلڈنگ کر یں گے ، سو روزہ …

Read More »

پاکستان ٹیکس بار کاچیئرمین ایف بی آر کو گوادر میں مکمل سیکرٹریٹ کے قیام کیلئے خط

گوادر بزنس حب ہے ،معاشی سر گرمیاں شروع ہو چکی ہیں ،امید ہے تجویز پر جلد پیشرفت کی جائیگی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے گوادر میں ریجنل ٹیکس آفس کے قیام کیلئے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو راشد محمود لنگڑیال کو خط ارسال کر …

Read More »

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کیلئے نئے کاروباری ماڈل پر کام کرنے کی ضرورت ہے: اعجاز الرحمان

بزنس ٹو بزنس ،بزنس ٹو کنزیومر برآمدات کی حکمت عملی کیلئے پیشرفت کی جائے :چیئر پرسن سی ٹی آئی لاہور( فیصل محمود اعوان) کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن اعجاز الرحمان نے کہا ہے کہ ہاتھ سے بنے قالینوں کی قدیم روایتی صنعت کی زبوں حالی کے تسلسل اور …

Read More »

حکومت انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سخت سے سخت قانون سازی کرے : شہباز علی ملک

وسیع پیمانے پر آگاہی مہم شروع کی جائے ،” زندگی کے عوض روزگار کا حصول نا گزیر کیوں ؟”کے موضوع پر مذاکرہ لاہور( فیصل محمود اعوان)غیر قانونی طریقے سے بیرون ممالک جانے والے اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کے ساتھ عالمی سطح پر ملک کی بھی بدنامی کا باعث …

Read More »

پہلے نمبر پر عمران خان کا کوئی خیر خواہ ہے تو وہ ان کی فیملی ہے:مسرت چیمہ

مخصوص طبقہ میری پریس کانفرنس کے بعد مذموم پراپیگنڈا کر رہا ہے: سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ انتقامی کارروائیوں اور جعلی کیسزمیں سزائوں سے عمران خان کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا …

Read More »

پنجاب اسمبلی فی الفور بلدیاتی نظام کیلئے قانون سازی کرے : ہمایوں اختر خان

میرا جینا مرنا حلقہ این اے 97کی عوام کے ساتھ ہے :سابق وفاقی وزیر کی گفتگو فیصل آباد/تاندلیانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کا قیام عمل میں نہ آنے کی وجہ سے دیہی علاقوں میں عوام کے بنیادی مسائل …

Read More »

پی ٹی آئی کا سیاست کیلئے مذہب کارڈ کا استعمال افسوسناک ہے’ عطا اللہ تارڑ

جب قانونی دفاع نہ ہوا تو مذہب کارڈ استعمال کرنے لگے، پی ٹی آئی والے خدا کا خوف کریں لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے پی ٹی آئی کا سیاست کیلئے مذہب کارڈ کا استعمال افسوسناک ہے،190ملین پائونڈاوپن اینڈ شٹ …

Read More »
Skip to toolbar