Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 201)

صفحۂ اول

ایران میں کم عمری میں جرم کرنے والے نوجوان کو پھانسی، اقوام متحدہ کی مذمت

نیویارک /تہران 01 جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران میں ایک 28 سالہ نوجوان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ملزم محمد حسن رضائی کو 12 سال قبل جب گرفتار کیا گیا تو اس کی عمر صرف 16 سال تھی۔ اقوام متحدہ نے کم عمری میں جرم کرنے والے …

Read More »

کورونا سے مزید 71 افراد جاں بحق، 34 ہزار سے زائد فعال کیسز

کورونا سے مزید 71 افراد جاں بحق، 34 ہزار سے زائد فعال کیسز اسلام آباد 01 جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن) : ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 71 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ …

Read More »

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور 01 جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور پولیس چیف عمر شیخ کو تبدیل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ جب کہ ان کی جگہ غلام محمود ڈوگر کو نیا سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ غلام محمود ڈوگر فیصل آباد …

Read More »

کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک پاکستانی سپاہی شہید

کشمیر 31 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارت فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات کھوئی رٹہ سیکٹر اور …

Read More »

شیخوپورہ: دوران ڈکیتی لڑکی کیساتھ گینگ ریپ، 10مشتبہ افراد گرفتار

شیخوپورہ 31 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) شیخوپورہ میں دوران ڈکیتی لڑکی کے ساتھ ریپ کے کیس میں پولیس نے 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ڈی این اے سیمپل حاصل کر لیے۔ متاثرہ لڑکی کا ڈی اين اے بھی فرانزک کے ليے ليب بھيج ديا گيا ہے۔ پولیس نے …

Read More »

احتساب عدالت نے خواجہ آصف کا 13جنوری تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

احتساب عدالت نے خواجہ آصف کا 13جنوری تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا لاہور 31 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا 13 جنوری تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جمعرات 31 دسمبر کو خواجہ آصف کو آمدن سے …

Read More »

اداکارہ سربھی چندنا کی بولڈ تصویروں نے سوشل میڈٰیا پر ہنگامہ مچا دیا

اداکارہ سربھی چندنا کی بولڈ تصویروں نے سوشل میڈٰیا پر ہنگامہ مچا دیا ٹی وی کی نئی ناگن یعنی سربھی چندنا (Surbhi Chandna) ان دنوں اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں سربھی کے ذریعے شیئر کی گئی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی …

Read More »

حنا پرویز بٹ کا استعفیٰ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا ہے‘ شہباز گل کا دعویٰ

لاہوردسمبر 30 (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی خاتون رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کا استعفیٰ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے انہوں نے انکشاف کیا انہیںابھی ایک رپورٹر …

Read More »
Skip to toolbar