Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 174)

صفحۂ اول

پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے جلد ڈائیلاگ کا آغاز ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے جلد ڈائیلاگ کا آغاز ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران بھارت اور پاکستان کے مابین سخت …

Read More »

کرونا وائرس کہاں سے شروع ہوا؟عالمی ادارہ صحت کا تحقیقات از سر نو کروانے کا فیصلہ

کرونا وائرس کہاں سے شروع ہوا؟عالمی ادارہ صحت کا تحقیقات از سر نو کروانے کا فیصلہ نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے یہ جاننے کے لیے کہ کرونا وائرس کہاں سے شروع ہواتحقیقات کو از سر نو کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق عالمی …

Read More »

امریکہ نے ریتھیون ہائپرسونک ہتھیار کا کامیاب تجربہ

امریکہ نے ریتھیون ہائپرسونک ہتھیار کا کامیاب تجربہ واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پینٹاگون نے گذشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز ریتھیون ہائپرسونک ہتھیار کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 2013کے بعد جدید ترین ہتھیاروں کی کلاس …

Read More »

افغان جنگ کے نتائج کے لیےپاکستان کو مورد الزام نہ ٹھہرائیں، وزیراعظم عمران خان

(وزیراعظم عمران خان کا دی واشنگٹن پوسٹ پر چھپا آرٹیکل) ترجمہ: مظفر علی جنگ افغان جنگ کے نتائج کے لیےپاکستان کو مورد الزام نہ ٹھہرائیں وزیراعظم عمران خان افغانستان کے بارے میں کانگریس کی حالیہ سماعتوں کو دیکھ کر میں ورطہ حیرت میں ڈوب گیا کہ دو دہائیوں سے زیادہ …

Read More »

جرمن اتخابات میں حکومتی جماعت کو شکست، اتحادی حکومت بننے کے امکان

جرمنی کے الیکشن میں انگیلا مرکل کی پارٹی کو شکست، اتحادی حکومت بنے گی برلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمنی کے الیکشن میں سوشل ڈیموکریٹ پارٹی(ایس پی ڈی)نے سخت مقابلے کے بعد چانسلر انگیلا مرکل کی جماعت کو شکست دے دی ہے۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے وفاقی …

Read More »

تیونس کے صدر قیس سعیدکے خلاف احتجاج، عوام نے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

تیونس کے صدر قیس سعیدکے خلاف احتجاج، عوام نے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا تیونس (ڈیلی پاکستان آن لائن) تیونس کے دارالحکومت میں ہزاروں مظاہرین نے صدر قیس سعید کی جانب سے جولائی میں حکومتی اختیارات پر قبضے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے اور آئین …

Read More »

اسرائیل کو خرطوم میں سفارتخانہ کھولنے کی اجازت نہیں دی، سوڈانی وزیر خارجہ

اسرائیل کو خرطوم میں سفارتخانہ کھولنے کی اجازت نہیں دی، سوڈانی وزیر خارجہ خرطوم (ڈیلی پاکستان آن لائن) سواڈان اور اسرائیل کے مابین تعلقات معمول پر آنے کے باوجود سوڈانی حکومت نے خرطوم میں اسرائیل کو اپنا سفارتخانہ کھولنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوڈان کی وزیر …

Read More »

اگر طالبان قومی وقار اور خواتین کے حقوق کا خیال رکھیں تو ہم ان کی حکومت کی حمایت کریں گے، سابق نائب وزیر داخلہ

اگر طالبان قومی وقار اور خواتین کے حقوق کا خیال رکھیں تو ہم ان کی حکومت کی حمایت کریں گے، سابق نائب وزیر داخلہ لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق افغان نائب وزیر داخلہ جنرل خوشحال سادات نے کہا ہے کہ اگر طالبان قومی وقار اور خواتین کے حقوق کا احترام …

Read More »
Skip to toolbar