لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سلمان اکرم راجہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوادیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر …
Read More »غصے کی حالت میں دل کرتا ہے کسی کا سر پھاڑ دوں:زینب رضا
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)نامور اداکارہ و ماڈل زینب رضا نے کہا ہے کہ غصے کی حالت میں دل کرتا ہے کہ کسی کا سر پھاڑ دوں، لیکن یہ بھی اچھی بات ہے کہ میں بہت جلد غصے کی حالت سے باہر آ جاتی ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں …
Read More »خوشبو، ندا چوہدری کہاں اکٹھی ہوں گی ؟۔۔۔ڈرامہ شائقین کو آج کا انتظار
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈرامہ پروڈیوسر آصف علی راہی نے اسٹیج کی دو نامور اداکارائوں ندا چوہدری اور خوشبو خان کو اکٹھے ڈرامہ کرنے کیلئے راضی کر لیا ، دونوں اداکارائیں آج ( جمعہ) سے تماثیل تھیٹر میں شروع ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامہ ” پاگل خانہ ” میں …
Read More »نوازشریف، شہبازشریف ،مریم نواز کو بیلا روس کے دورے کی دعوت
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اور بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکونے مری میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف ، ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سمیت …
Read More »ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین پاکستان میں ڈپٹی وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں …
Read More »مریم نواز شریف نے کس کا شکریہ ادا کیا۔۔۔۔
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بہت شکریہ پنجاب، پنجاب زندہ باد، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے فتنہ اور انتشار پسندوں کا ساتھ نہ دینے پر پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کر دیا۔مریم نواز نے پنجاب بھر میں راستے کھولنے کا حکم دے دیا اور اشیائے خورونوش کی …
Read More »نجی فارم ہائوس سے چیتے کا جوڑا فرار،سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے مادہ چیتا ہلاک
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)بیدیاں روڈ لاہور کے نجی فارم ہائوس سے دو ہفتے قبل پنجرے سے فرار ہونے والے چیتے کے جوڑے میں سے مادہ چیتا ہلاک ہوگئی جبکہ نرچیتے کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں لگایا جاسکا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بیدیاں روڈ سے فرار ہونے والے چیتے …
Read More »موٹرویز کی بندش ۔۔۔پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے خدشات
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث موٹرویز بندش کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں تعطل آ گیا ہے ۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن لاہور کے سیکرٹری اطلاعات جہانزیب ملک کے مطابق چا ر روز سے موٹر ویز کی بندش کی وجہ …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
